Shah Zaib Tech

Shah Zaib Tech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Zaib Tech, Science, Technology & Engineering, Mailsi.

11/04/2021

YouTube Complete Channel Monetization Service Available...

✅4k hours Watchtime
✅1k Subscribers

🔥Monetization Guarantee...

Inbox For Details...

آئیے کمپیوٹر سیکھیں📌 کیا آپ کمپیوٹر پر کام کرنے کے لئے بھی دوسروں کے محتاج ہیں؟📌 کیا آپ کمپیوٹر کی بنیادی چیزوں سے بھی ن...
09/11/2020

آئیے کمپیوٹر سیکھیں

📌 کیا آپ کمپیوٹر پر کام کرنے کے لئے بھی دوسروں کے محتاج ہیں؟

📌 کیا آپ کمپیوٹر کی بنیادی چیزوں سے بھی ناواقف ہیں؟

📌 کیا آپ کمپیوٹر کے بنیادی مسائل خود سے حل کرنا چاہتے ہیں؟

📌 کیا آپ کمیوٹر آپریٹر کی جاب کے لئے ایم ایس آفس سیکھنا چاہتے ہیں؟

📌 کیا آپ ایم ایس آفس میں ایکسپرٹ ہونا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں تو ہمارے پاس ہے آپ کے لئے ایک شاندار کورس.

جس میں آپ گھر بیٹھے سیکھیں گے:

💡 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات اور مختلف پارٹس سے آگاہی

💡 مائیکروسافٹ آفس
( ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ )

💡 انٹرنیٹ اینڈ براؤزنگ

💡 ان پیج اردو

💡 ونڈوز انسٹالیشن اور سافٹ ویئر انسٹالیشن

💡 کمپیوٹر کی روز مرہ میں استعمال ہونے والی سیٹنگز

💡 کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانے کے طریقے

💡 کمپیوٹر کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے طریقے

💡 مختلف فائلز/ فولڈرز/ ڈرائیوز پر پاسورڈ لگانا

💡 کمپیوٹر کی پرفارمنس بڑھانے کے طریقے

💡 مشہور اور کارآمد ویب سائیٹس کا تعارف

💡 ونڈوز سمیت بہت سے سافٹ وئیرز کو فری میں اپڈیٹ کرنا

اسکے علاوہ:
💡 ایم ایس آفس میں مکمل مہارت جس کے بعد کمپیوٹر سے متعلق جاب کے انٹرویو یا ٹیسٹ میں با آسانی پاس ہو سکیں گے...

تو آج ہی Shah Zaib Tech اور ایگل اکیڈمی اینڈ کوچنگ سنٹر کے پلیٹ فارم سے ہونے والے بہترین " ڈپلومہ ان آفس مینجمنٹ / کمپیوٹر آپریٹر کورس " سے فائدہ اٹھائیے.

مکمل کورس کی فیس صرف 1200 روپے ہے.

نوٹ: 10 نومبر تک جوائن کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے فیس صرف 1000 روپے ہو گی.

کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ بذریعہ ڈاک بھیجا جائے گا.


کورس میں داخلہ لینے یا مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے.
https://wa.me/923027948648

Facebook Ads Break ( Facebook In Stream Ads) Watch time  available at cheap price🙋‍♀️ Benefits you'll get:✅1 min 30k wat...
05/07/2020

Facebook Ads Break ( Facebook In Stream Ads) Watch time available at cheap price🙋‍♀️

Benefits you'll get:
✅1 min 30k watch time
✅Permanent (Legit) views
✅Order will start immediately.
✅Complete in 24 hours.

♻️ 100% money 💵 back guarantee

02/06/2020
21/05/2020

میں کرنل کی بیوی ہوں مجھے کیوں روکا؟؟،،، صوبیدار کی ماں کی آنکھ، اس کی کیا اوقات... اس بے ہودہ خاتون کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے...
ذرائع کے مطابق یہ کرنل کی طلاق یافتہ بیوی ہے اور پیشے کے لحاظ سے وکیل ہے.

14/05/2020

پروموشن پالیسی

1: نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا. اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے.

2: دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوں گے. ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3 فیصد زیادہ شمار ہوں گے. مثلا نہم میں 300 نمبر لیے تو اب 309 نمبر شمار ہوں گے.

3: جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں وہ بھی پاس شمار ہوں گے.

4: جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان دینا تھا یا امپروومنٹ کے لیے دوبارہ امتحان دینا تھا. ان کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا

5: اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں اور اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے.

شاہ زیب اشفاق

How To Earn Money Online...گھر بیٹھے آن لائن کام کر کے پیسے کمانے کے طریقے... آپ کن وسائل اور کن سکلز کو استعمال کرتے ہو...
07/05/2020

How To Earn Money Online...

گھر بیٹھے آن لائن کام کر کے پیسے کمانے کے طریقے... آپ کن وسائل اور کن سکلز کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں. فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس، ڈراپ شپنگ اور دیگر طریقوں پر تفصیلی وڈیو...

مزید اچھی وڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں. وڈیو کو لائک کریں اور شیئر کریں. شکریہ

https://youtu.be/3bJhFN0dkiw

اسلام و علیکم ! یوٹیوب پر آپ کو وائرل کروانے ویویوز دلوانے میں آپ کے تھمبنیل کا اہم کردار ہوتا ہے تھمنیل کشش والا ہوگا ت...
06/05/2020

اسلام و علیکم ! یوٹیوب پر آپ کو وائرل کروانے ویویوز دلوانے میں آپ کے تھمبنیل کا اہم کردار ہوتا ہے تھمنیل کشش والا ہوگا تو لوگوں کو مقناطیس کی طرح اپنی طرف کھینچتا ہے ۔

میں اصل میں ڈیزائننگ کرتا ہوں. تو اگر کسی کو اپنی ویڈیوز کیلئے اچھے اچھے تھمبنیل ڈیزائن کروانے ہوں تو آ جائیں میرے پاس. انشا اللہ کمال کے ڈیزائن ہونگے ۔

ریٹس ملاحظہ فرما لیں ۔ ڈسکاونٹ نہیں ہے جو سیریس ہوگا وہی رابطہ کرے شکریہ.

10 Thumbnail : 50 x 10 = 500 (per design Rs.50)

20 Thumbnail : 45 x 20 = 900 (per design Rs.45)

30 Thumbnail : 40 x 30 = 1200 (per design Rs.40)

50 Thumbnail : 35 x 50 = 1750 (per design Rs.35)

100 Thumbnail : 30 x 100 = 3000 (per design Rs.30)

انشااللہ اگر آپ ڈیزائن کرواتے ہیں تو آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا.

برائے مہربانی صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں نے ڈیزائن کروانے ہونگے ۔ باقی برائے مہربانی اپنا اور میرا وقت بچائیں. شکریہ
Whatsapp 0302-7948648

ایگل گروپ آف اکیڈمیز اینڈ کوچنگ سنٹرز  لا رہا ہے آپ کے لیے "Shah zaib Tech" اور  " Pak Roller" کے تعاون سے " آن لائن کما...
18/04/2020

ایگل گروپ آف اکیڈمیز اینڈ کوچنگ سنٹرز

لا رہا ہے آپ کے لیے "Shah zaib Tech" اور " Pak Roller" کے تعاون سے " آن لائن کمانے کے طریقے" کے موضوع پر مفت آن لائن سیشن.

اپنے فارغ وقت کو قیمتی بنائیں.

رجسٹریشن کروانے کے لیے وٹس ایپ پر اپنا نام اور شہر لکھ کر میسج کریں.
0302-7948648
0347-7422522

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق افراد کو امداد ملنا شروع.12 ہزار روپے کہاں سے ملیں گے.رقم حاصل کرنے کے کیا کرنا ...
09/04/2020

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق افراد کو امداد ملنا شروع.
12 ہزار روپے کہاں سے ملیں گے.
رقم حاصل کرنے کے کیا کرنا ہو گا اور کہاں جانا ہو گا.
مکمل تفصیلات اس وڈیو میں..

https://youtu.be/k1Ow0jjJup0

میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور لنک دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ ان تک بھی یہ معلومات پہنچ جائیں.
شکریہ

Address

Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Zaib Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Zaib Tech:

Share