M TECH SOLAR

M TECH SOLAR We providing Solar Solutions we are dealing Top Brands Solar Panels, Solar Inverters.
(2)

We are highly professional qualified engineers deliver expert solar system installation services

23/02/2026
🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبد...
09/02/2026

🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨
حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبدیل کرکے Net Billing کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سولر صارفین، خاص طور پر نئے صارفین، کے لیے بڑی مالی تبدیلی لے کر آیا ہے۔
🔹 کیا تبدیل ہوا؟
✅ 1) سسٹم میں بنیادی تبدیلی
پہلے نیٹ میٹرنگ میں درآمد (Import) اور برآمد (Export) یونٹس ایڈجسٹ ہو جاتے تھے۔
اب نیٹ بلنگ میں خریدی گئی بجلی اور بیچی گئی بجلی کا حساب الگ الگ ہوگا۔
✅ 2) Existing Users کے لیے Buy Back Rate میں کمی
پہلے ریٹ تقریباً: Rs 27 / یونٹ
اب نیا ریٹ: تقریباً Rs 25–26 / یونٹ
✅ 3) New Users کے لیے Buy Back Rate میں بڑی کمی
نیا ریٹ: تقریباً Rs 11 / یونٹ
یعنی نئے صارف کو گرڈ کو دی گئی بجلی کا معاوضہ بہت کم ملے گا۔
✅ 4) استعمال شدہ بجلی کا بل بدستور ادا کرنا ہوگا
ہر صارف کو اپنی استعمال شدہ (Import) یونٹس کا بل دینا ہوگا،
اور یہ ریٹ عام طور پر تقریباً Rs 40 فی یونٹ یا اس سے زائد بن سکتا ہے (ٹیکسز/سرچارجز کے ساتھ مزید فرق بھی آ سکتا ہے)۔

🔹 اس کا عام صارف پر کیا اثر ہوگا؟
📌 سولر کی واپسی (Payback Period) بڑھ جائے گی
خاص طور پر نئے صارفین کے لیے سرمایہ واپس آنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
📌 بِل میں وہ کمی نہیں آئے گی جو پہلے آتی تھی
کیونکہ خرید اور فروخت کے ریٹس میں بڑا فرق ہو گیا ہے۔
📌 لوڈ مینجمنٹ اب زیادہ اہم ہو گئی ہے
دن کے وقت اپنی پیدا کی گئی سولر بجلی خود استعمال کرنا پہلے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

🔹 Existing اور New صارفین کے درمیان فرق
Existing صارفین کو نسبتاً بہتر ریٹ (25–26) ملے گا، مگر پہلے سے کم۔
New صارفین کو صرف 11 روپے کے قریب ریٹ ملنا، مالی طور پر بڑا فرق پیدا کرے گا۔

🔹 کیا کرنا چاہیے؟
✅ اپنے سسٹم کا لوڈ پروفائل چیک کریں۔
✅ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ اپنے آلات چلائیں تاکہ self-consumption بڑھے۔
✅ بیٹری/ہائبرڈ آپشنز کا ٹیکنیکل اور مالی جائزہ لیں۔
✅ نئے سولر پلان سے پہلے مکمل ROI calculation ضرور کریں۔

اللہ خیر کرے 🤲2026 شروع ہوتے ہیسولر مارکیٹ نے واقعی سب کو حیران کر دیا ہے۔🔺 سولر پینلز29 روپے واٹ سے سیدھ 36 روپے واٹ🔺 ا...
20/01/2026

اللہ خیر کرے 🤲
2026 شروع ہوتے ہی
سولر مارکیٹ نے واقعی سب کو حیران کر دیا ہے۔
🔺 سولر پینلز
29 روپے واٹ سے سیدھ 36 روپے واٹ
🔺 انورٹرز
جنہیں پہلے کوئی پوچھتا بھی نہیں تھا،
آج وہ بھی چلانگیں لگا رہے ہیں
🔺 لیتھیم بیٹریاں
ریٹس ایسے کہ
آسمانوں کو چھو رہے ہیں 🚀
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے
2026 ان سب چیزوں کو
مہنگا ہونے کا
انتظار ہی تھا۔
👉 دوستو!
سولر لگوانے یا اپگریڈ کرنے کا فیصلہ
سوچ سمجھ کر اور وقت پر کریں،
مارکیٹ ہر دن نیا رخ لے رہی ہے۔
آپ کی اس صورتحال پر کیا رائے ہے؟


M Tech Solar
📞 03007391347

    soler
12/12/2025

soler

01/10/2025

Address

Vehari Multan
Mailsi
61180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M TECH SOLAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share