Rahat Packages

Rahat Packages ہر قسم کےشاپنگ بیگ، پولی تھین رول ,سبزیوں کا پلاسٹک، ٹنل فارمنگ کیلئے پلاسٹک تیار کیا جاتا ہے-

27/01/2026

مردان پلاسٹک
راحت پلاسٹک
03420328432


#برفباری #جنوری #ایران

راحت پلاسٹک رول ٹنل فارمنگ کیلئے اعلیٰ کوالٹی بہترین رزلٹ پائیں 03420328432 Whatsapp 0937512378 Ptcl
11/11/2024

راحت پلاسٹک رول
ٹنل فارمنگ کیلئے اعلیٰ کوالٹی
بہترین رزلٹ پائیں
03420328432 Whatsapp
0937512378 Ptcl

17/06/2024
‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے _بس اک خدا نہیں ہوتی، ورنہ ماں کیا...
12/05/2024

‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے _
بس اک خدا نہیں ہوتی، ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔ اس مطلبی دنیا سے بیزاری کے بعد صرف والدین ہی آپ کو صفِ اول پر آکر دِکھتے ہیں۔اپنی اولاد کی خاطر ہر مشکل سے نمٹتے ہیں باقی دنیا والوں کے تو دو رخ ہوتے ہیں جب بھی مطلب ہوتی ہے تو آپکا ہر کام کریں گے اور اگر مطلب ختم پھر دیکھنا بھی گوارہ نہیں کریں گے ۔
خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی اپ کی ایسی خیرخواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کیلئے چاہتی ہے۔ سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں، سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
اللہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے!!

10/05/2024

تربوز🍈 ، ٹینڈا ، کھیرا 🥒 ، کدو اور دیگر سبزیوں / فروٹ کی پیکنگ کیلئے بہترین Pt شاپر (22 گیج والا )

24×10 ,24×11 سے لیکر 24×15 تک تمام سائز اور بہترین ریٹ میں دستیاب !!!

"راحت " برانڈ بہترین پیور شاپر
ابھی آرڈر کریں
رابطہ 👇 :
https://wa.me./c/0342 0328432

رسول کریم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) نے فرمایا: "مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرو" [ سنن ابن ماجہ ] مزدو...
01/05/2024

رسول کریم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) نے فرمایا:
"مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرو" [ سنن ابن ماجہ ]
مزدور کی قدر کریں ، اُن سے پیار کریں ، اُن کے ہاتھوں کے چھالوں اور بدن کے پسینے سے دنیا کا پہیہ چلتا ہںے!
یکم مئی۔یومِ مزدور


#مزدور

24/04/2024

عوامی آگاہی پیغام ⚠️ 📢 !!!
حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگز کی مینوفیکچرنگ پر پابندی کے پیش نظر حقائق پر مبنی ایک چشم کشا ویڈیو پیغام

Address

Bazar Sarfarz Gunj , Near Pakistan Chowk , Mardan
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:30
Tuesday 08:30 - 19:30
Wednesday 08:30 - 19:30
Thursday 08:30 - 19:30
Saturday 08:30 - 19:30
Sunday 08:30 - 19:30

Telephone

+923119500395

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Packages posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahat Packages:

Share