29/09/2026
معزز شخصیت طارق شاہ صاحب کی آج وارث ڈویلپرز آفس آمد، جہاں انہوں نے CEO وارث ڈویلپرز، وقاص انجم خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور کاروباری امور پر خوشگوار گفتگو ہوئی۔ 🤝
Waris Developers — اعتماد، ترقی اور روشن مستقبل