26/05/2026
عید الاضحیٰ کا مقدس تہوار آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور امن لائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں اور عبادتوں کو شرفِ قبولیت بخشے۔ عید مبارک!"
"اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ آپ کی قربانی اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشحالی اور سکون لے کر آئے۔ آپ کو اور آپ کے خاندان کو دلی عید مبارک,
Regard: arcon3D