16/10/2022
Amir Riaz عامر ریاض بھائی نے الیکٹرک اور سینٹری ہول سیل کا نیا بزنس 26نمبر موٹروے چوک میں شروع کیا مارکیٹ سے سستے ریٹ اور اعتماد کے ساتھ سامان ان سے لیا جا سکتا ہے۔
انکے بزنس سیٹ اپ پہ انکی خصوصی دعوت پر حاضری
اس موقع پر اطہر شیخ صاحب ، عبداستار اصلاحی صاحب ،اور عبدالوحید صاحب سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ کاروبار میں ترقی کی دعائیں ۔