29/03/2026
اعلانِ حمایت و عوامی اجلاس
آج 109/15L کی پبلک ویلفیئر آرگنائزیشن (PWO) کے تمام عہدیداران اور ساتھیوں، جن میں صدر میاں عمران اسلم صاحب، سینئر نائب صدر قیصر محمود منج صاحب، عرفان قاضی صاحب، فضل الہی صاحب، نعیم اسلم صاحب محمد ذاہد اور چوہدری سجاد حسین عسکری صاحب شامل ہیں، نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر اور ان کی سرپرستی کرنے والے افراد کی حوصلہ شکنی کے لیے سیاسی و سماجی رہنما چوہدری محمد اقبال کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر گاؤں کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی اور مکمل تعاون کا یقین دلایا، جن میں درج ذیل احباب شامل تھے:
• ماسٹر محمد طفیل صاحب
• میاں سلیم دولتانہ صاحب
• مہر قاسم علی صاحب
• اویس کمبوہ صاحب
• چوہدری راشد قمر دین صاحب
• ماسٹر مقبول احمد صاحب
• ڈاکٹر اسلم صاحب
• رانا سرفراز صاحب
• حافظ سعید اللہ صاحب
• چوہدری شہباز نور دین صاحب