Niazi Solar Technologies

Call Website Contact the business

Niazi Solar Technologies Niazi Solar: Exclusive OSAKA distributor. We offer top solar panels & system installations.

Only 2 pieces leftON-Grid 3 Phase inverter 10Kw
05/08/2024

Only 2 pieces left
ON-Grid 3 Phase inverter 10Kw

نیازی سولر نے  میانولی سٹی میں جون کے مہینے میں حاجی قیوم خان زادے خیل کے گھر 6 kw کا سسٹم  بغیر بیٹری کے لگایاجس پر خرچ...
17/07/2024

نیازی سولر نے میانولی سٹی میں جون کے مہینے میں حاجی قیوم خان زادے خیل کے گھر 6 kw کا سسٹم بغیر بیٹری کے لگایاجس پر خرچہ4:50 لاکھ تک آیا اب کسٹمرکا بل تقریباً 50 ہزار پچھلے مہینےسے کم آیا
اس لحاظ سے یہ سسٹم ایک سال میں اپنی cost پوری کر لیگا

اگر آپ بھی کوالٹی انسٹالیشن کروانا چاہتے ہیں اور سسٹم آنلائن مونیٹرکرنا چاہتے ہیں تو نیازی سولر سے contact کریں
وہ حضرات جو شہر سے باہر ہیں اور ان کے گھر wifiموجود ہے وہ اپنا موجودہ سسٹم آنلائن یا new سسٹم لگوا نا چاہتے ہیں وہ دنیا میں کہیں se بھی اپنا سسٹم مونیٹر کر سکتے ہیں

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں موسیٰ خیل میں  8 kw کا سسٹم انسٹال کیا ہے جس میں جدید NS کمپنی کا voltronic انورٹر استعمال کیا ...
16/07/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں موسیٰ خیل میں 8 kw کا سسٹم انسٹال کیا ہے جس میں جدید NS کمپنی کا voltronic انورٹر استعمال کیا ہے
یہ سسٹم آنلائن ہے اور کسی بھی وقت app سے مونیٹر کیا جا سکتا ہے
اگر آپ بھی کوالٹی انسٹالیشن کروانا چاہتے ہیں اور سسٹم آنلائن مونیٹرکرنا چاہتے ہیں تو نیازی سولر سے contact کریں
وہ حضرات جو شہر سے باہر ہیں اور ان کے گھر wifiموجود ہے وہ اپنا موجودہ سسٹم آنلائن یا new سسٹم لگوا سکتےہیں اور دنیا میں کہیں se بھی اپنا سسٹم مونیٹر کر سکتے ہیں

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں میانوالی کا سب سے جدیس سسٹم انسٹال کیا ہے جس میں fox  کا 10kw  کا ہائبرڈ انورٹر اور fox کمپنی ک...
07/07/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں میانوالی کا سب سے جدیس سسٹم انسٹال کیا ہے جس میں fox کا 10kw کا ہائبرڈ انورٹر اور fox کمپنی کا ہی 11 kWh کا lithium بینک استعمال کیا ہے - اس کے ساتھ canadian کمپنی کے پینلز استعمال کیے ہیں
یہ سسٹم آنلائن ہے اور کسٹمر کہیں سے بھی سسٹم مونیٹر کر سکتا ہے
اگر آپ نے بھی کوالٹی انسٹالیشن کاروانی ہے تو contact کریں

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں کمر مشانی میں نعیم اللہ خان موسیٰ خیل کے گھر 8kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے اس میں سب سے جدید  8kw...
02/07/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں کمر مشانی میں نعیم اللہ خان موسیٰ خیل کے گھر 8kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے اس میں سب سے جدید 8kw Nitrox hybrid inverter استعمال کیا ہے- جس کے ساتھ واٹ Jinko 585 bifacial پینل استعمال کیے ہیں سسٹم کو آن لائن مانیٹر کیا جا سکتا ہے

وہ حضرات جو شہر سے باہر ہیں اور ان کے گھر wifiموجود ہے وہ اپنا موجودہ سسٹم آنلائن یا new سسٹم لگوا سکتےہیں اور دنیا میں کہیں se بھی اپنا سسٹم مونیٹر کر سکتے ہیں

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں ملک خالد سعید ایڈووکیٹ کے گھر 6 kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے اس میں لونجی کے 12 پینل اور PRIMAX 6...
01/07/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں ملک خالد سعید ایڈووکیٹ کے گھر 6 kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے اس میں لونجی کے 12 پینل اور PRIMAX 6kw voltronic hybrid inverter استعمال کیا ہے سسٹم کو آنلائن کیا گیا ہے جس سے کسٹمر کہیں سے بھی سسٹم مونیٹر کر سکتا ہے

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں جامعہ اکبریہ میں  6 kw کا ہائبرڈسسٹم لگایا ہے اس میں 6 kw کا PRIMAX کا ہائبرڈ انورٹر استعمال کی...
01/07/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں جامعہ اکبریہ میں 6 kw کا ہائبرڈسسٹم لگایا ہے اس میں 6 kw کا PRIMAX کا ہائبرڈ انورٹر استعمال کیا ہے جو کہ وولٹرانک ہے یہ جدید انورٹر WIFI کے ساتھ ہے انتظامیہ کو سسٹم آن لائن بھی کر کے دیا گیا ہے اس کے ساتھ Jinko کمپنی کے 585w کے bifacial پینل استعمال کیے ھیں

wa.me/923000605680

نیازی سولر نے حال ہی میں خورشید خان ایڈووکیٹ کے گھر 6 kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے جس میں 6 kw کا نائٹروکس اور 5 kWh  کا i...
01/06/2024

نیازی سولر نے حال ہی میں خورشید خان ایڈووکیٹ کے گھر 6 kw کا ہائبرڈ سسٹم لگایا ہے جس میں 6 kw کا نائٹروکس اور 5 kWh کا inverex کا لیتھیم آئن بینک استعمال کیا ہے
کسٹمر کی ضرورت یہ تھی کہ سسٹم نہ صرف آن لائن ہو بلکہ بیرون ملک سے ریموٹلی کنٹرول بھی کیا جا سکے نیازی سولر کی ٹیم نے نہ صرف سستم آن لائن کیا بلکہ بیرون ملک سے سسٹم کنٹرول کرنے کی سہولت مہیا کی ہے - جبکہ سسٹم کی ڈیلی رپورٹس کسٹمر کو مہیا کی جا رہی ہیں - ایسے تمام کسٹمر جو بیرون ملک یا دوسرے شہر مقیم ہیں اور اپنے گھر میں جدیر سسٹم لگا کر وہیں سے کنٹرول چاہتے ہیں وہ نیازی سولر سے رابطہ کریں

wa.me/923000605680

Address

Shop # 146 Near MCB Bank Kacheri Road Mianwali
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi Solar Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Niazi Solar Technologies:

Shortcuts

Share