VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat

VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat, Aerospace Company, Koza Drushkhelle Kass, Mingora.

31/05/2026

چیئرمین ویلج کونسل کس چاقور اور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل مٹہ بر سوات کی خصوصی ہدایات کے مطابق ویلج کونسل کی حدود میں صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد گلیوں، محلوں، سڑکوں، نالیوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا اور شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Kass Chaqawar Nazim Haji Bakht Rahim
Assistant Director, Local Government, Tehsil Matta, Swat

All the people of the  VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat are requested to cooperate with LG&RDD to ensure clean and ...
27/05/2026

All the people of the VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat are requested to cooperate with LG&RDD to ensure clean and spotless Khyber Pakhtunkhwa on the occasion of Eid ul Adha 2026.

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development
Kass Chaqawar Nazim Haji Bakht Rahim

ویلج کونسل کس چاقور تحصیل مٹہ بر سوات
16/05/2026

ویلج کونسل کس چاقور تحصیل مٹہ بر سوات

12/05/2026

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP

09/05/2026

The flagship initiative of the Local Government, Elections and Rural Development Department Ehsas Baldia mobile application (E-Baldia) aiming to provide an opportunity to the general masses to participate and coordinate the services offered at their doorstep.

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development

07/05/2026
*پاکستان میں دوسری شادی (Polygamy) سے متعلق قانون اور سزا*پاکستان میں دوسری شادی کرنے کے لیے درج ذیل قانونی تقاضے پورے ک...
19/02/2026

*پاکستان میں دوسری شادی (Polygamy) سے متعلق قانون اور سزا*

پاکستان میں دوسری شادی کرنے کے لیے درج ذیل قانونی تقاضے پورے کرنا ضروری ہیں:

*اہم نکات:*

*🔹 پہلی بیوی کی اجازت لازمی:*
شوہر دوسری شادی بغیر موجودہ بیوی کی رضامندی اور آربیٹریشن کونسل (Union Council) کی باقاعدہ اجازت کے نہیں کر سکتا۔

*🔹 قانونی سزا (مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 6 کے تحت):*
اگر کوئی شخص اجازت کے بغیر دوسری شادی کرے تو:

ایک سال تک سادہ قید ہو سکتی ہے۔

5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

موجودہ بیوی/بیویوں کو فوری طور پر پورا حق مہر (ادھار اور معجل دونوں) ادا کرنا ہوگا۔

*🔹 نکاح کی حیثیت:*
سزا کے باوجود دوسری شادی قانونی طور پر برقرار رہتی ہے (نکاح ختم نہیں ہوتا)۔

*🔹 شکایت کا طریقہ:*
کارروائی کے لیے متاثرہ بیوی یا متعلقہ یونین کونسل میں شکایت درج کروانا ضروری ہے۔

*🔹 قانون کا اطلاق:*
یہ قانون پاکستان کے تمام شہریوں پر لاگو ہوتا ہے۔

📌 دوسری شادی سے پہلے قانونی تقاضے ضرور پورے کریں، ورنہ سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

*غیر ملکی سے نکاح کی رجسٹریشن*اگر آپ کسی غیر ملکی سے شادی کر رہے ہیں، تو اس کی قانونی رجسٹریشن کے لیے محض نکاح نامہ کافی...
18/02/2026

*غیر ملکی سے نکاح کی رجسٹریشن*

اگر آپ کسی غیر ملکی سے شادی کر رہے ہیں، تو اس کی قانونی رجسٹریشن کے لیے محض نکاح نامہ کافی نہیں بلکہ درج ذیل تین چیزیں بنیادی طور پر درکار ہوں گی:
* *حلفیہ بیان*: غیر ملکی فریق کا یہ بیان کہ وہ اپنی مرضی سے بغیر کسی دباؤ کے اور آزادی سےشادی کر رہا ہے۔
* *سفارت خانے کی تصدیق*: متعلقہ ملک کے سفارت خانے سے سکیورٹی کلیئرنس اور ازدواجی حیثیت (کنوارا/شادی شدہ) کا سرٹیفکیٹ۔
* *شناختی دستاویزات:* پاسپورٹ یا ریزیڈنس پرمٹ کی تصدیق شدہ کاپی۔
ان دستاویزات کی فراہمی پر ہی یونین کونسل کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔

*اہم اطلاع | لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا**پیدائش و اموات رجسٹریشن رولز* کے *شیڈول 4، شق 21* کے مطابقاگر ویلج کونسل سے جاری...
17/02/2026

*اہم اطلاع | لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا*

*پیدائش و اموات رجسٹریشن رولز* کے *شیڈول 4، شق 21* کے مطابق
اگر ویلج کونسل سے جاری کردہ کسی سرٹیفکیٹ کو *دو سال* سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہو اور اس میں کسی قسم کی *ترمیم یا تبدیلی* مطلوب ہو تو:

➡️ متعلقہ کونسل میں تبدیلی کے لیے *عدالت کا حکم نامہ (Court Order)* لازمی ہوگا۔

⚠️ بغیر عدالتی حکم کے ایسی کسی بھی تبدیلی کی اجازت نہیں ہے۔

🔔 عوام الناس اس قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست جمع کروائیں۔

* #خیبرپختونخوا *

ویلج کونسل کی سطح پر صفائی کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف گلیوں، راستوں اور عوامی مقامات پر کوڑا کرکٹ...
07/10/2025

ویلج کونسل کی سطح پر صفائی کا کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف گلیوں، راستوں اور عوامی مقامات پر کوڑا کرکٹ اٹھانے، نالیاں صاف کرنے اور اردگرد کے ماحول کو صاف و شفاف بنانے میں مصروف ہے۔

عوام سے گزارش ہے کہ صفائی میں ہمارا ساتھ دیں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور اپنے گاؤں کو صاف ستھرا رکھنے میں کردار ادا کریں۔


Address

Koza Drushkhelle Kass
Mingora

Telephone

+923468554241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VC Kass Chaqwar Tehsil Matta Bar Swat:

Share