NuChem Rajanpur

NuChem Rajanpur Agricultural chemical and crop protection company in Pakistan

کپاس کے کاشتکار متوجہ ہوں۔
29/05/2026

کپاس کے کاشتکار متوجہ ہوں۔

گندم، مکئی، چاول اور دیگر اجناس کو گوداموں میں محفوظ بنانے کیلئے نیوکیم پرائیویٹ لمیٹڈ  کی "ایلومینیم فاسفائڈ " استعمال ...
10/04/2026

گندم، مکئی، چاول اور دیگر اجناس کو گوداموں میں محفوظ بنانے کیلئے نیوکیم پرائیویٹ لمیٹڈ کی "ایلومینیم فاسفائڈ " استعمال کریں۔
مزید معلومات کے لیے کال کریں
03055740125

کماد کی جڑی بوٹیوں پر یلغار۔۔۔منافع شاندارنیوکیم کا "ٹاپ ایٹرومیز" سخت جان(کھبل ، برو)، گھاس نما، ڈیلا نما اور چوڑے پتوں...
30/03/2026

کماد کی جڑی بوٹیوں پر یلغار۔۔۔منافع شاندار

نیوکیم کا "ٹاپ ایٹرومیز" سخت جان(کھبل ، برو)، گھاس نما، ڈیلا نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا شاندار کنٹرول...



🔂https://patrongroup.com.pk/

کماد کی فصل میں بلیک بگ کے خاتمے کے لیے " ڈرفٹر " کا اسپرے کریں۔مزید معلومات کے لیے  کال کریں یا اپنا فون نمبر ، اپنا سو...
14/03/2026

کماد کی فصل میں بلیک بگ کے خاتمے کے لیے " ڈرفٹر " کا اسپرے کریں۔
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا اپنا فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں.
03055740125



🔗: https://www.suncropgroup.com/

Cotton Variety🌱 Sahara 150👉 Pink Resistant 👉 Glyphosate Free👉 Heat Tolerance 👉 Low Water Needed👉 Approximately Yield UpT...
24/02/2026

Cotton Variety
🌱 Sahara 150
👉 Pink Resistant
👉 Glyphosate Free
👉 Heat Tolerance
👉 Low Water Needed
👉 Approximately Yield UpTo 50-60 monds/acre

بڑھتی ہوئی گرمی  سے گندم کی فصل کو خاص طور پر سٹے (Spike) نکلنے اور دانہ بننے کے مرحلے پر کافی نقصان ہو سکتا ہے۔ بڑھتی ہ...
24/02/2026

بڑھتی ہوئی گرمی سے گندم کی فصل کو خاص طور پر سٹے (Spike) نکلنے اور دانہ بننے کے مرحلے پر کافی نقصان ہو سکتا ہے۔
بڑھتی ہوئی گرمی سے ممکنہ مسائل:
پولن کی خرابی (Pollen sterility) – زیادہ درجہ حرارت میں پولن کمزور ہو جاتا ہے، جس سے دانے کم بنتے ہیں۔
دانہ سکڑ جانا – گرمی میں دانہ بھرنے کا دورانیہ کم ہو جاتا ہے، نتیجتاً دانہ پتلا اور وزن کم ہوتا ہے۔
پودے کا جلدی پک جانا – زیادہ درجہ حرارت پودے کو قبل از وقت پکا دیتا ہے، جس سے پیداوار کم ہو جاتی ہے۔
پانی کی کمی کا دباؤ – گرمی میں پانی کی ضرورت بڑھ جاتی ہے، نمی کم ہو تو نقصان زیادہ ہوتا ہے۔
سٹے کے وقت آئیڈیل درجہ حرارت:
دن کا درجہ حرارت: 20 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ
رات کا درجہ حرارت: 12 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ
اگر درجہ حرارت 30 ڈگری سے اوپر چلا جائے، خاص طور پر سٹے اور دانہ بننے کے وقت، تو دانوں کی تعداد اور وزن دونوں متاثر ہوتے ہیں

Alhamdulilah!Nuchem "Persian plus"یہ جیت جیت ،پرشین پلس کی ہے یہ ریتیہ جیت جیت     یہ جیت جیتپرشین پلس کی ہے ریت پیداوار...
23/02/2026

Alhamdulilah!

Nuchem "Persian plus"

یہ جیت جیت ،پرشین پلس کی ہے یہ ریت
یہ جیت جیت یہ جیت جیت
پرشین پلس کی ہے ریت

پیداوار دے بے مثال، پرشین پلس
کسان کو کرے مالامال، پرشین پلس
جیتے ہر بیٹھک ہر چوپال ،پرشین پلس
پرشین پلس کی ہے یہ ریت
یہ جیت جیت یہ جیت جیت
پرشین پلس کی ہے یہ ریت

Address

Rajanpur
Mithankot
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NuChem Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share