Dost Taj Petroleum Service Moro

Dost Taj Petroleum Service Moro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dost Taj Petroleum Service Moro, Petroleum service, Dost Taj CNG Station, Moro.

Dost Taj Petroleum Service Moro provides premium quality fuel and promises to deliver authentic and best quality fuel to ensure uninterrupted drives for our customers.

01/10/2025

دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو

اعتماد اور معیار کی پہچان!
دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو میں ہر قطرہ فیول ہے خالص، معیاری اور پورا ناپ تول کے ساتھ۔

ہمارا عزم ہے بہترین خدمت، اور آپ کا بھروسہ ہی ہے ہماری اصل طاقت۔
فیول کے معیار اور اعتبار کے سفر میں ہمارے ہمسفر بنیے۔

📍 پتہ: دوست تاج پیٹرولیم سروس، ٹول پلازہ، نیشنل ہائی وے، مورو
📞 رابطہ: 03118250331

19/09/2025

"اعتماد اور معیار کی پہچان!"
دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو میں ہر قطرہ فیول ہے معیاری اور پورا ناپ تول کے ساتھ۔
ہماری خدمت اور آپ کا بھروسہ — یہی ہماری اصل طاقت ہے۔

📍 پتہ: دوست تاج پیٹرولیم سروس، ٹول پلازہ، نیشنل ہائی وے، مورو
📞 رابطہ: 03118250331

تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔
13/08/2025

تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔

31/07/2025

ہمارے کسٹمر کی رائے ہمارا فخر ہے!
دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو —اعلیٰ معیار، پوری مقدار کے ساتھ — ہمیشہ سے کسٹمر کا بھروسہ جیتتے آ رہے ہیں۔

📞 رابطہ کریں: 03118250331
📍 پتہ: دوست تاج پیٹرولیم سروس، ٹول پلازہ، نیشنل ہائی وے، مورو

29/07/2025

ہمارے معزز صارف کی رائے، ہمارے اعتماد کی پہچان!"
"دوست تاج پیٹرولیم سروس مورو— معیار، اعتماد، اور بہترین خدمت کا نام۔"

📞 رابطہ کریں:03118250331
📍 پتہ:دوست تاج پیٹرولیم سروس، ٹول پلازہ، نیشنل ہائی وے، مورو۔

💳 اب ادائیگی بنائیں مزید آسان!دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو پراب دستیاب ہے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی سہولت۔...
23/06/2025

💳 اب ادائیگی بنائیں مزید آسان!

دوست تاج پیٹرولیم سروس، مورو پر
اب دستیاب ہے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی سہولت۔
کوئی کیش نہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں!
خالص فیول، مکمل مقدار، اور جدید سہولیات — سب ایک جگہ۔

📍 نیئر ٹول پلازہ، مورو – نیشنل ہائی وے
📞 0324-8250011

دوست تاج – اعتماد، معیار اور سہولت کا مکمل امتزاج!

روڈ حادثے کی اطلاع پر دوست تاج مورو کی ٹیم  نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 گھنٹے کی مسلسل محنت سے متاثرہ گاڑی کو بحال کیا،...
16/06/2025

روڈ حادثے کی اطلاع پر دوست تاج مورو کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 گھنٹے کی مسلسل محنت سے متاثرہ گاڑی کو بحال کیا، روانہ کیا اور سڑک کو مکمل طور پر کلیئر کیا۔ دوست تاج مورو – ہر ہنگامی صورتحال میں آپ کے ساتھ، ہر قدم پر۔

تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک۔ 🌙
06/06/2025

تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک۔ 🌙

جمعہ مبارک!
30/05/2025

جمعہ مبارک!

آج شاهپور جهانيان کی طرف سے دوست تاج پیٹرول پمپ مورو پر مدد کی درخواست موصول ہوئی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دوست تا...
29/05/2025

آج شاهپور جهانيان کی طرف سے دوست تاج پیٹرول پمپ مورو پر مدد کی درخواست موصول ہوئی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دوست تاج پیٹرول پمپ مورو کی ٹیم موقع پر روانہ ہوئی۔ کرین کی مدد سے ٹرک سے گرنے والی کوائل کو دوبارہ ٹرک پر لوڈ کروا دیا گیا۔

مدد جہاں، دوست تاج وہاں!

# moro #

# moro

Address

Dost Taj CNG Station
Moro

Telephone

+923408257655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dost Taj Petroleum Service Moro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share