13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔
اس خوبصورت دن پر ہم اپنے پیارے وطن پاکستان، اس کی مٹی، کسانوں اور ہر محنت کش کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 🌾💚
آئیں عہد کریں کہ اپنی محنت، اپنی زراعت اور اپنی ذمہ داریوں کے ذریعے پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنائیں گے۔
MAH Bio Science کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰✨
پاکستان پائندہ باد! 💚