29/01/2025
سر زمین بلوچستان کے بہادر سپوت ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو میامی فلوریڈا، امریکہ میں اپنے لائیٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ Shahzaib Rind نے اپنی فتح پاکستانی عوام کے نام کی۔