UG Booster Traders

UG Booster Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UG Booster Traders, Chemical company, Qasba Marral, Multan.

🌾⚡ تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول! 💪🐛🚜 ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر 0.4 فیصد جی آر ایک جدید زرعی زہر ہے جو...
06/08/2026

🌾⚡ تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول! 💪🐛
🚜 ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر 0.4 فیصد جی آر ایک جدید زرعی زہر ہے جو 🌾 دھان کی فصل میں 🐛 تنے کی سنڈی پر فوری اور مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ ✅
🌱 اس کے استعمال سے:
🌿 فصل ہری بھری رہتی ہے
🌾 بہترین جھاڑ حاصل ہوتی ہے
📈 زیادہ شگوفے بنتے اور جھاڑ میں اضافہ ہوتا ہے
💯 بہتر پیداوار کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے
🤝 میرا اعتماد، ٹارگٹ کے ساتھ! 💚🌾

05/08/2026
🌧️🌿 مون سون بارشوں کے بعد باغات کی بروقت دیکھ بھال کریں! 🌳🥭🍋✅ بارش کے بعد کھیتوں اور باغات سے کھڑا پانی فوراً خارج کریں ...
27/07/2026

🌧️🌿 مون سون بارشوں کے بعد باغات کی بروقت دیکھ بھال کریں! 🌳🥭🍋

✅ بارش کے بعد کھیتوں اور باغات سے کھڑا پانی فوراً خارج کریں تاکہ جڑوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ 💧➡️

🌱 جڑوں کے گلاؤ سے بچاؤ کے لیے باغ میں آدھی بوری یوریا اور 2 کلو سلفر کا چھٹہ کریں (زرعی ماہرین کی سفارش کے مطابق)۔

🦠 اگر جڑوں کے گلاؤ کا خطرہ ہو تو سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر کا بروقت استعمال یقینی بنائیں۔ ✔️

🌿 بروقت احتیاط ہی صحت مند باغ/فصل، مضبوط جڑوں اور بہتر پیداوار کی ضمانت ہے۔ 🌱🍊

🌧️🌿

26/07/2026

🌽🌱 ڈیٹیکٹر سپر دانے دار 🛡️🐛
مکئی 🌽 اور کماد 🎋 کی فصل میں نقصان دہ سنڈیوں 🐛❌ کا مکمل خاتمہ 💪✅
📍 ٹارگٹ زرعی مرکز پر دستیاب 🏪🌾
🚜 🇵🇰 🌾 👨‍🌾 🌱 🧪 🍃 🌍 🐛 🌾 📈 🌽 🚜

🌾⚡ تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول! 💪🐛🚜 ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر 0.4 فیصد جی آر ایک جدید زرعی زہر ہے جو...
24/07/2026

🌾⚡ تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول! 💪🐛

🚜 ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر 0.4 فیصد جی آر ایک جدید زرعی زہر ہے جو 🌾 دھان کی فصل میں 🐛 تنے کی سنڈی پر فوری اور مؤثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ ✅

🌱 اس کے استعمال سے:
🌿 فصل ہری بھری رہتی ہے
🌾 بہترین جھاڑ حاصل ہوتی ہے
📈 زیادہ شگوفے بنتے اور جھاڑ میں اضافہ ہوتا ہے
💯 بہتر پیداوار کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے

🤝 میرا اعتماد، ٹارگٹ کے ساتھ! 💚🌾

ریشم پلس جو پتوں کے آر پار ہو کر جوؤں، رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کا کرے یقینی خاتمہ...اسی لیئے تو ہر کسان کی آواز :...
19/07/2026

ریشم پلس جو پتوں کے آر پار ہو کر جوؤں، رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کا کرے یقینی خاتمہ...
اسی لیئے تو ہر کسان کی آواز : کیڑوں سے پاک، سر سبز و شاداب فصل

تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول!ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر ایک جدید زرعی زہر ہے جو دھان کی فصل میں تنے کی...
10/07/2026

تھنڈر 0.4 فیصد جی آر: تنے کی سنڈی کا مکمل کنٹرول!
ٹارگٹ زرعی مرکز کا تھنڈر ایک جدید زرعی زہر ہے جو دھان کی فصل میں تنے کی سنڈی پر فوری اور مؤثر کنٹرول دیتا ہے۔اس کے استعمال سے فصل ہری بھری، بہترین جھاڑ اور سٹوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ

کپاس کی شان، ٹارگٹ کا نگہبانتھرپس اور مائٹس کا کرے منٹوں میں صفایا!تھرپس اور مائیٹس گرم خشک موسم میں بہت تیزی سے پھیلتی ...
26/06/2026

کپاس کی شان، ٹارگٹ کا نگہبان
تھرپس اور مائٹس کا کرے منٹوں میں صفایا!
تھرپس اور مائیٹس گرم خشک موسم میں بہت تیزی سے پھیلتی ہیں۔ چونکہ ان کا حملہ اوپر والے نرم پتوں پر ہوتا ہے تو اسی وجہ سے فصل کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔ ان سے بچاو کے لیے ٹارگٹ کے نگہبان کا 250ملی لیٹر فی ایکڑ کی مقدار سے سپرے کریں۔
تھرپس کی نقصان کی معاشی حد: 8سے10فی پتا
مائیٹس کی نقصان کی معاشی حد : اوپر والے پتوں پر حملہ نظر آنے پر۔۔۔۔
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ



ٹارگٹ زرعی مرکز کا میگنٹ (ہیومک ایسڈ): زمینی اصلاح کار 🎯🌾میگنٹ کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری ہو جاتی ہے۔ 🌱✨میگنٹ ک...
26/06/2026

ٹارگٹ زرعی مرکز کا میگنٹ (ہیومک ایسڈ): زمینی اصلاح کار 🎯🌾
میگنٹ کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری ہو جاتی ہے۔ 🌱✨
میگنٹ کے استعمال سے زمین میں ہوا کا گزر بہتر ہوتا ہے جس سے جڑ اور پودے کی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے۔ 💨
میگنٹ زمین میں اجزائے خوراک کو متحرک کرتا ہے اور انہیں فصل کے قابل استعمال بناتا ہے۔ 🧪💪
میگنٹ: ہر دور میں کسان بھائیوں کا اولین انتخاب ۔۔۔ 👑👨‍🌾

دھان کی پیداوار، ٹارگٹ زرعی مرکز کے ساتھ 🌾🚀

Address

Qasba Marral
Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UG Booster Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share