HGC

HGC AoA,
We Offer Attractive Construction With Proper Facilities. We Have Highly Professional Engineers & Team of Skilled & Semi-Skilled Labor.

We Believe In Best Quality RCC Structure & Finest Quality Finishing Work At Very Reasonable Rates.

مجھ سے  منسوب  رہو ترکِ  تعلق  نہ کرو !!کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے !!
13/06/2025

مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو !!
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے !!

‏یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔‏یقین مانیں گزشتہ 7...
06/02/2023

‏یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔

‏یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا
ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔
‏اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے. 😔😢

فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚
10/07/2022

فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚

‏وہ لُٹے پٹے سے قافلےجو نہ رُک سکے نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئےجو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں  ہمیں یاد ہیںPakist...
14/08/2021

‏وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں
Pakistan zindabad 🇵🇰❣️

16/04/2021
کیا آپ اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیںہم آپ کے خواب کو تعبیر دیں گے.ابھی رابطہ کریں اور بہترین ریٹ پر اپنا گھر تعمیر کرو...
14/11/2020

کیا آپ اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں
ہم آپ کے خواب کو تعبیر دیں گے.
ابھی رابطہ کریں اور بہترین ریٹ پر اپنا گھر تعمیر کروائے.
0308-5517228
[email protected]

Build your Dreams with us.Check our page for more details Call us on  0308-5517228 WhatsApp
12/11/2020

Build your Dreams with us.

Check our page for more details
Call us on 0308-5517228 WhatsApp

The condolences to your dreams
06/11/2020

The condolences to your dreams

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HGC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HGC:

Share