Azhar & Brothers Bastimalook

Azhar & Brothers Bastimalook Male

منزل+  27 فیصد ایف ا یس سے فصل کا جاندار آغازمنزل پلس  زمینی اور بیج سے پھیلنے والی بیماریوں سے بھر پور تحفظمنزل پلس  فص...
04/08/2024

منزل+ 27 فیصد ایف ا یس سے فصل کا جاندار آغاز
منزل پلس زمینی اور بیج سے پھیلنے والی بیماریوں سے بھر پور تحفظ
منزل پلس فصل کے ابتدائی ایام میں کونپل کی مکھی کے حملے سےحفاظت
منزل پلس مکئی کے بیج میں فوری جذب ہونے کی صلاحیت، دیرپا تحفظ
منزل پلس تیز، یکساں اورمکمل اگاؤ
منزل پلس صحت مند پودے، بھرپور پیداوار

15 اگست سے موسم سرما کی سبزیات کی کاشت شروع کریں ۔سردیوں کی سبزیات کی کاشت کے لیے 15 اگست تا نومبر سلاد، پالک،  پھول گوب...
04/08/2024

15 اگست سے موسم سرما کی سبزیات کی کاشت شروع کریں ۔
سردیوں کی سبزیات کی کاشت کے لیے 15 اگست تا نومبر سلاد، پالک، پھول گوبھی، بند گوبھی، شلجم ، مولی، گاجر، چقندر، مٹر، سوئے، دھنیا، میتھی، پیاز اور لہسن کاشت کی جاسکتی ہیں

Address

Bastimalook
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar & Brothers Bastimalook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share