Beda D&P Services

Beda D&P Services Beda D&P Services is a Digital & Physical all type services company. feel free to contact me.0302-7242014

25/07/2026

*مون سون بارشیں* ☔

*احتیاط ضروری ہے!*

* شدید بارش، سیلاب یا فلیش فلڈ کی صورت میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں
* ندی نالوں، برساتی گزرگاہوں اور دریا کے کناروں پر جانے سے اجتناب کریں
* بچوں کو بارش کے پانی، ندی نالوں اور سیلابی ریلوں کے قریب نہ جانے دیں
* موسم اور سیلاب سے متعلق NDMA کی ہدایات اور الرٹس پر عمل کریں
* موبائل فون مکمل چارج رکھیں اور پاور بینک دستیاب رکھیں
* بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی ہوئی تاروں اور کھلے برقی کنکشن سے دور رہیں
* پانی جمع ہونے کی صورت میں بجلی کا مین سوئچ بند کر دیں
* اگر انخلا کی ہدایت ملے تو تاخیر کیے بغیر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں
* سیلابی پانی میں پیدل یا گاڑی کے ذریعے داخل ہونے کی کوشش نہ کریں کیونکہ پانی کی گہرائی اور بہاؤ خطرناک ہو سکتا ہے
* بزرگوں، بچوں، حاملہ خواتین اور خصوصی افراد کو پہلے محفوظ مقام پر منتقل کریں
* افواہوں سے گریز کریں اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں


24/07/2026
16/07/2026

Address

Multan
Multan
60000

Telephone

+923071817700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beda D&P Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share