26/06/2026
یومِ عاشور حق، صبر اور قربانی کی لازوال داستان ہے۔ حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی ہمیں اصولوں پر ثابت قدم رہنے اور حق کا ساتھ دینے کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس دن کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین🙏