Farid Chemicals

Website

Farid Chemicals We are dealing in imported fertilizers & chemicals all across Pakistan

13/10/2026

مزید معلومات اور آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
0307-1117349
Farid Chemicals-Multan
نوٹ:آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت بذریعہ بلٹی ،کارگو اور بس کے تھرو دستیاب ہے

‎ #زراعت #کسان #کھاد #فصل #سیزن

🌱 یوریا فاسفیٹ 17:44 — جڑوں کی طاقت، پیداوار کی ضمانت!ایسی کھاد جو صرف زمین نہیں، فصل کی قسمت بدل دے!Urea Phosphate 17:4...
13/10/2026

🌱 یوریا فاسفیٹ 17:44 — جڑوں کی طاقت، پیداوار کی ضمانت!
ایسی کھاد جو صرف زمین نہیں، فصل کی قسمت بدل دے!
Urea Phosphate 17:44:0 ایک اعلیٰ معیار کی مکمل حل پذیر کھاد ہے، جس میں ہے:

🔹 17% نائٹروجن (N) — سرسبز پتوں اور بھرپور نشوونما کے لیے
🔹 44% فاسفورس (P) — گہری جڑیں، مضبوط پودے اور شاندار پھل
🔸 پوٹاشیم (K) موجود نہیں — صرف وہی جو آپ کی فصل کو واقعی چاہیے!

کیا بناتا ہے اسے خاص؟
✅ 100% پانی میں حل پذیر — ضائع کچھ نہیں!
✅ الکلائن زمین کے لیے شاندار — مٹی کا pH متوازن کرے
✅ ڈرِپ، اسپرے، یا فلڈ — ہر طریقے سے بہترین
✅ فصل کے ابتدائی دنوں میں لگائیں، جڑوں میں جان ڈالیں!

کب اور کیسے استعمال کریں؟
🔸 **بوائی کے آغاز پر یا شروعاتی مرحلے میں** استعمال کریں
🔸 خوراک فصل کے لحاظ سے مختلف — زراعت ماہر سے مشورہ لیں

🌟 نتیجہ؟
⚡ زیادہ پیداوار
⚡ صحت مند پودے
⚡ خوشحال کسان
📞 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!

📲 مزید معلومات کیلیے
🔴𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗛𝗲𝗹𝗽𝗹𝗶𝗻𝗲:
𝟬𝟯01-5167349

13/10/2026

*زنک سلفیٹ مونو ہائیڈریٹ 33%-Zinc*
(🌾پودوں کے لیے اہم ترین مائیکرونیوٹرینٹ)
*ہمارے پاس اعلیٰ کوالٹی اور گارنٹی والا زنک سلفیٹ دستیاب ہے۔*
*زنک سلفیٹ33%امپورٹڈ دانے دار اور 35% پاؤڈر*
کمپنی۔کرن اینڈ YDJT
*پیکنگ۔ 25 کلوگرام*
*استعمال۔ 3-6کلو گرام فی ایکڑ*

زنک۔Zinc*
(پودوں کے لیے اہم ترین مائیکرونیوٹرینٹ)
*اعلیٰ کوالٹی کا گارنٹی والا زنک سلفیٹ دستیاب ہے۔*
*زنک کے فوائد*
👈🏻پودے کی *ٹلرنگ (بوٹامارنے) میں مددگار۔*
👈🏻پودوں کے پتوں میں *سبز مادہ* بنانے میں مددگار
👈🏻 *اینزائمز سسٹمز،گروتھ ہارمونز اور سنتھیسیز* کے کاموں میں زنک شامل ہوتا ہے۔
👈🏻 *پانی* کی پودے میں *رسائی اور بہترین* استعمال میں مددگار۔
👈🏻فصل کی *قوت مدافیعت* میں اضافہ۔

*زنک کی کمی اور دستیاب نہ ہونے کی وجوہات*

👈🏻زمینی *پی ایچ کا زیادہ* ہونا۔
👈🏻زمینوں میں *چونے کا پتھر زیادہ* پایا جانا۔۔
👈🏻چکنی مٹی Clay Contant والی زمینوں میں *میگنیشیم کی زیادتی۔*
👈🏻 *نائٹروجن* کا بے ترتیب استعمال اور *پوٹاشیم* کی زیادتی سے زنک پودوں کیلیے کم دستیاب ہوتا ہے۔
👈🏻زیادہ ٹھنڈا موسم یا زمین میں *ویٹ کنڈیشن جیسے دھان میں لگاتار پانی* رہتا ہے سے زنک پودوں کیلئے دست

Farid Chemicals
Contact us 03071117349

12/10/2026

📢 فصل کو طاقت چاہیے، صرف کھاد نہیں!
کیا آپ بھی محنت کے باوجود کم پیداوار سے پریشان ہیں؟
یہ قسمت کا نہیں، زمین کی صحت کا مسئلہ ہے۔
جب مٹی میں بوران کی کمی ہو تو پھول اور پھل گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور دانہ چھوٹا رہ جاتا ہے۔ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق، بوران کی کمی سے پیداوار میں 15-18% کمی آ سکتی ہے۔
🔹 بوران پودے کے اندر شوگر کو ہر حصے تک پہنچاتا ہے، جس سے پھول اور پھل مضبوط بنتے ہیں۔ ہمارا خالص ترک بورک ایسڈ اس کمی کو پورا کرتا ہے۔
زیادہ تر کسان غلط وقت پر اور غلط مقدار میں بوران ڈالتے ہیں۔
ہمارے پاس آپ کی زمین کیلیے ترکی کا خالص اور لیب ٹیسٹڈ بورک ایسڈ دستیاب ہے۔
🔹 اسپرے: 100 گرام فی ایکڑ
🔹 فلڈ: 2 سے 3 کلو گرام فی ایکڑ
اب اپنی محنت کا پورا صلہ پائیں اور بھرپور پیداوار حاصل کریں! 💯
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
📲 𝟬𝟯01-5167349

12/10/2026
12/10/2026

سلفر 80٪ wdg حل پزیر
👈سلفر کے رنگ سے اصلی اور امپورٹڈ ہونے کا پتہ نہیں چل سکتا کیونکہ یہاں لوکل بھی بہت اچھے رنگ میں لو گریڈ کا سلفر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچ رہے ہیں
👈 سلفر کے اصل یا نقل ہونے کی پہچان تو لیبارٹری ٹیسٹ سے ہی ہو سکتی ہے لیکن دیسی طریقہ سے بھی پہچان کر سکتے ہیں
*1* سلفر پانی میں ڈالیں تو *خود بخود حل ہونا* شروع ہو جاتا ہے اور پانی میں ایسا لگتا ہے جیسے *پانی کے اندر سفید دھواں گھوم رہا ہے*
*2* اگر سلفر کو *آگ لگائیں* تو اک *چھبنے والی بو* آتی ہے اور سلفر *پگھلنا* شروع ہو جاتا ہے۔ اور نیلے رنگ کی آگ نظر آتی ہے۔
*3* *سلفر حل ہونے کے بعد پانی جتنی دیر بھی پڑا رہے سلفر نیچے نہیں بیٹھتا* ہاں جو 20 فیصد باقیات ہیں وہ بیٹھ سکتی ہیں لیکن پانی کا رنگ سلفر جیسا ہی رہے گا
*_اعلیٰ کوالٹی کا امپورٹڈ سلفر خریدنے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کو 100 گرانٹی سے اوریجنل پراڈکٹ دیں گے۔ان شاء اللّٰہ*_
*_محمد سلیمان
*0301-5167349*

11/10/2026

مزید معلومات اور آرڈر بک کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
0307-1117349
Farid Chemicals-Multan
نوٹ:آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت بذریعہ بلٹی ،کارگو اور بس کے تھرو دستیاب ہے

‎ #زراعت #کسان #کھاد #فصل #سیزن
- [ ]

Address

Near Metro Station, B. C. G Chowk
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share