Engr Esrar Akbar Awan

Engr Esrar Akbar Awan میرا نظریہ عمران خان

01/03/2026

💔

20/02/2026

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے 10 ارب روپے کا پرائیویٹ جیٹ خرید لیا ہے، جو مبینہ طور پر ان کے ذاتی استعمال کے لیے ہے (جیسا کہ سوشل میڈیا پر لوگ چیخ رہے ہیں)۔
اور دوسری طرف، پاکستان کے وہ معصوم بچے جو نشے کی لت میں مبتلا ہیں، ان کی سالانہ بحالی اور علاج کا بجٹ صرف 10 کروڑ روپے ہے!
10 ارب کا جیٹ ایک شخص کے لیے، اور 10 کروڑ پورے صوبے کے ہزاروں نشئی بچوں کے لیے؟
یہ ہے ہماری قیادت کی "ترقی" اور "خدمت خلق" کا نمونہ!
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا جا رہا ہے؟

17/02/2026

جب آفتاب اقبال نے عمران خان کی صحت پر اچانک ویلاگ کرنے شروع کر دیے تھے تو میں نے شور مچایا تھا کہ اس آدمی کو کسی نے یہ چیزیں کرنے کے لئے کہا ہے۔ یہ کسی خطرناک سازش کے لئے زمین ہموار کر رہا۔
ڈاکٹر معیدپیرزادہ کی تفصیلات

13/02/2026

عمران خان نے آخری ملاقات میں کہا تھا سب کو بتا دو اگر مجھے کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا۔
عظمیٰ خان

12/02/2026

ایک مظبوط بہن اپنے بھائی کے لیے رو پڑی💔

12/02/2026

سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھنے کے بعد جزبات پر قابو رکھنا ممکن نہیں،پھر بھی میں کوشش کروں گا بات قانونی پیرائے میں رہ کر کروں اگرچہ بات قانون سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔

عمران خان کے خلاف جرم کا ارتکاب ہوا ہے اور یہ جرم اس ریاست نے کیا ہے جس کا چہرہ غفور انجم ہے۔ اس کو ہم نہیں بھولیں گے عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت آئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سلمان راجہ کو کہو غفور انجم کے خلاف فوری مقدمہ دارج کریں۔

اس جرم میں شریک سب کے نام سامنے آئینگے ہم کسی پر پردہ نہیں ڈالیں گے ایک نام کی نشاندہی خان صاحب نے خود کردی ہے۔ اور جیسا علیمہ آپا نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ بھی اس تمام عمل میں برابر کی شریک ہے۔ سلمان اکرم راجہ

27/01/2026
26/01/2026

"مریم اورنگزیب کہہ رہی ہیں کہ اگر ہم نے کسی ادارے پر منظم کمپین چلائی ہو تو بتا دیں، اور پھر پوری لسٹ چلا دی۔۔

ہمارے ہاں عمارت کے مکمل جل جانے کو آگ پر قابو پانا کہتے ہیں، اور لاشیں نکالنے کے عمل کو ریسکیو۔ اور سوال کرنے کو سیاست، ...
24/01/2026

ہمارے ہاں عمارت کے مکمل جل جانے کو آگ پر قابو پانا کہتے ہیں، اور لاشیں نکالنے کے عمل کو ریسکیو۔ اور سوال کرنے کو سیاست، احتجاج کرنے کو غداری۔ یونس ڈھاگہ

24/01/2026

‏آج اصل یہودی ایجنٹ ایکسپوز ہوئے ہیں۔۔

Address

Shah Rukne Alam
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Esrar Akbar Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share