23/02/2024
*مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ، وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا. (سورة الاحزاب:۳۳-۴۰)*
*ترجمہ: محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ‘ لیکن وہ اللہﷻ کے رسول اور آخری نبی ہیں ‘ اور اللہﷻ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے*