kamyab khawateen Program

kamyab khawateen Program you can order the design of your choice

09/03/2023
08/03/2023
اسلام آباد(پی آی ڈی)05مارچ2023   پاکستان چاینہ فرینڈشپ سینٹر میں کاروباری خواتین کی جانب سے لگای گی نمایش ”ہر ہنر“ میں ک...
04/03/2023

اسلام آباد(پی آی ڈی)05مارچ2023
پاکستان چاینہ فرینڈشپ سینٹر میں کاروباری خواتین کی جانب سے لگای گی نمایش ”ہر ہنر“ میں کامیاب خواتین پروگرام آزادکشمیر کے پینل سے پروڈکشن سینٹر کی خواتین نے بھی حصہ لیا۔ اس نمایش کا انعقاد وفاقی وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں آزادکشمیر کی جانب سے انچارج کامیاب خواتین پروگرام و معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم آزادکشمیر محترمہ لایبہ کوثر ہنر مند خواتین کے ساتھ آزادکشمیر کی نمایندگی کر رہی ہیں۔ اس نمایش میں پورے ملک سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی ہنر مند خواتین نے خود سے تیار کردہ مصنوعات کے سٹال لگاے ہیں۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایت پر انچارج کامیاب خواتین پروگرام محترمہ لایبہ کوثر نے آزادکشمیر کی ہنر مند خواتین کے ہمراہ نمایش میں آزادکشمیر کی نمایندگی کی۔ اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوے محترمہ لایبہ کوثر نے کہا کہ ماضی میں آزادکشمیر کی خواتین کی طرف سے بنای گی مصنوعات کو وہ پذیرای نہیں مل سکی جو ملنی چاہیے تھی۔ لیکن وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے خواتین کو روزگار کی فراہمی اور انکی بناے ہوی مصنوعات کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ پہلے مرحلہ پر مظفرآباد میں پروڈکشن سینٹر کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے جبکہ اگلے مرحلہ میں پورے آزادکشمیر میں اس طرح کے سینٹرز قایم کیے جایں گے۔ ان پروڈکشن سینٹرز میں خواتین کام کریں گی اور خود مختلف مصنوعات تیار کریں گی جنہیں سیل کر کے انکو باعزت روزگار حاصل ہو گا اور وہ اپنے پاوں پر کھڑی ہو سکیں گی۔ وزیراعظم آزادکشمیر خواتین کو بااختیار بنانے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیںں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے اتنی بڑی نمایش میں اپنے پروڈکشن سینٹر میں تیار کردہ روایتی کشمیری اور دیگر مصنوعات ڈسپلے کی ہیں۔ جنہیں یہاں آنے والوں نے بے حد سراہا ہے۔ آزادکشمیر کی مصنوعات کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر متعارف کوانے کے لیے یہ ایک بہترین فورم تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس نمایش سے ہماری ہنر مند خواتین میں ایک نی امید پیدا ہوی

16/02/2023

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے کامیاب خواتین پروگرام کو ریاست آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں زبردست پزیرائی

وزیراعظم آزادکشمیر کے ہنرمند خواتین پراجیکٹ پر اے آر وائی نیوز کی خصوصی ڈاکومنٹری
انچارج ہنرمند خواتین پراجیکٹ و معاون خصوصی وزیراعظم لائبہ احمد کوثر کی خصوصی گفتگو

13.02.2023   Special assistant to prime Minister azad kashmir and in-charge Kamyab khawateen program ,Laiba Ahmed kousar...
13/02/2023

13.02.2023
Special assistant to prime Minister azad kashmir and in-charge Kamyab khawateen program ,Laiba Ahmed kousar visited Combined Military Hospital mzd,
Commandant CMH Muzaffarabad Brig Zahid Hussain give briefing about all projects,which are completed and also in process, Members of Civil Society of Muzaffarabad which consisted of Lawyers, Journalists, Social Activists and Doctors are along with them.
He made a visit to all wards of CMH and did some sort of upgradation in every ward.In PEADS previously there was one floor operational.Now two more floors have been made operational for public.In addition to this,Gynae OPD has been opened where the facility of ultrasound will be available for 24 hours.New machinery has been installed and interaction with the public there was also done to be inclusive of all people from youth and civil society of Muzaffarabad.
CMH Muzaffarabad is very beneficial for the people of Kashmir as it is a hospital one of its kind in Muzaffarabad.There are very less hospitals providing such facilities in AJK.Latest machinery including MRI machine will be installed in July and orders for the upgradation of rest of the machinery have been given.Opening of new wards is also announced while others are ordered to be made open for public 24 hours so that the difficulties of people could be curtailed.

10/02/2023

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان صاحب کا شکریہ انہوں نے زاتی دلچسپی لیتے ہوئے خواتین کی ایمپاورمنٹ اور اور سکلز ڈویلپمنٹ کے لئے تاریخ میں پہلی بار عملی اقدامات لیتے ہوئے وومن انڈسٹری کا قیام عمل میں لایا جس کے ذریعے سینکڑوں خواتین کو با عزت روزگار کا موقع ملا ۔ اور وزیراعظم صاحب کا خواتین کے کام کو سراہنا ان کے دکھوں کا ازالہ اور ان کے حوصلے اور عزم کو مزید بلند تر کرتا ہے ۔ انشاء اللہ ان خواتین کی دعائیں آپ کو کبھی جھکنے نہیں دیں گی۔ آللہ پاک اپ کو مزید ایسے جامعہ اور انقلابی ا قدام اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آزاد کشمیر آپ کی قیادت میں دن دگنی ترقی کی منازل طے کرے۔

10/02/2023

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان صاحب کا شکریہ انہوں نے زاتی دلچسپی لیتے ہوئے خواتین کی ایمپاورمنٹ اور اور سکلز ڈویلپمنٹ کے لئے تاریخ میں پہلی بار عملی اقدامات لیتے ہوئے وومن انڈسٹری کا قیام عمل میں لایا جس کے ذریعے سینکڑوں خواتین کو با عزت روزگار کا موقع ملا ۔ اور وزیراعظم صاحب کا خواتین کے کام کو سراہنا ان کے دکھوں کا ازالہ اور ان کے حوصلے اور عزم کو مزید بلند تر کرتا ہے ۔ انشاء اللہ ان خواتین کی دعائیں آپ کو کبھی جھکنے نہیں دیں گی۔ آللہ پاک اپ کو مزید ایسے جامعہ اور انقلابی ا قدام اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آزاد کشمیر آپ کی قیادت میں دن دگنی ترقی کی منازل طے کرے۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923433583390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kamyab khawateen Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share