HABIB Engineering WORKS

HABIB Engineering WORKS manufacturer all kind of crushing machinery

22/05/2026

گزشتہ دنوں حبیب انجینئرنگ ورکس میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے اور پولیس کی مداخلت کے باعث جو صورتحال پیدا ہوئی، وہ میرے لیے بطور ایک باپ انتہائی تکلیف دہ اور اذیت ناک رہی۔
اس مشکل وقت میں میرے دوستوں، فرینڈ سرکل، سیاسی اکابرین اور خصوصاً میرے سیاسی قائدین نے جس طرح میرا ساتھ دیا، حوصلہ بڑھایا اور بروقت رسپانس دیا، میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
خصوصاً میرے ماربل یونین کے نمائندے کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو لمحہ بہ لمحہ میرے ساتھ رابطے میں رہے اور مکمل سپورٹ اور اعتماد کا اظہار کیا۔
میں بازار کے صدر کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں مثبت کردار ادا کیا اور بھرپور تعاون کیا۔
آپ سب کی محبت، حمایت اور اعتماد میرے لیے ایک سرمایہ ہے، جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ مشکل وقت میں ساتھ دینے والے ہی اصل قوت اور اصل طاقت ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے

29/04/2026

اگر آپ بہترین صنعتی مشینری، اسٹون کریشر، ہیمر مل، فیڈ مشین یا دیگر انجینئرنگ سلوشنز چاہتے ہیں، تو حبیب انجینئرنگ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے والا نام ہے۔ ہم مضبوطی معیار اور بہترین کارکردگی فراہم کرتے ہیں۔
✔ مضبوط اور پائیدار مشینری
✔ بہترین کارکردگی
✔ مناسب قیمت میں اعلیٰ معیار
✔ کسٹمر اطمینان ہماری ترجیح
اپنے کاروبار کو نئی کامیابی دیں حبیب انجینئرنگ کے ساتھ۔

29/04/2026
29/04/2026

Heavy Duty Hammer Mill Machine by Habib Engineering – Fast & Efficient

Proud to Support Skilled Youth of Pakistan | HEW x TEVTA
10/04/2026

Proud to Support Skilled Youth of Pakistan | HEW x TEVTA

24/01/2026

Gold Mining Equipment Available – Best Performance, Best Price

Heavy machinery for gold processing
12/01/2026

Heavy machinery for gold processing

Address

G. T Road Kund Kharabad
Nowshera

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923339164079

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HABIB Engineering WORKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HABIB Engineering WORKS:

Shortcuts

Share