Pivot Group Of Companies Okara Zone

Pivot Group Of Companies Okara Zone Pivot Group Of Companies Okara Zone

زمین کی پیمائش۔۔۔ آسان انداز میں۔۔۔دو قدم: 1 کرم1 کرم: 5.5 فٹ5.5 مربع فٹ (1 مربع کرم): 1 سرسائی9 سرسائی: 1مرلہ9 مربع کرم...
27/12/2024

زمین کی پیمائش۔۔۔ آسان انداز میں۔۔۔

دو قدم: 1 کرم
1 کرم: 5.5 فٹ
5.5 مربع فٹ (1 مربع کرم): 1 سرسائی
9 سرسائی: 1مرلہ
9 مربع کرم: 1 مرلہ
20 مرلے: 1 کنال
4 کنال: 1 وِگھا (بیگھا، دواڑھا)
2 وِگھے: 1 ایکڑ یعنی 8 کنال (اک پیلی)
36 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 198 فٹ: 1 ایکڑ
9 کنال: 1 کیلہ
2.5 کیلے: 1 ہیکٹر
25 کِیلے: 1 مربعہ

انگریز دور والے پیمانے۔۔۔
25 کِیلے: 1 مربعہ
یعنی 40 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 220 فٹ
10 کِیلے دی سدھی لمبائی: 1 کوہ (2.5 کلومیٹر)

کلومیٹر سے پہلے کے پیمانے۔۔۔
8 سوتر: 1 انچ
12 انچ: 1 فٹ
3 فٹ: 1 گز
220 گز : 1 فرلانگ
8 فرلانگ : 1میل
یا 1760 گز : 1 میل

دیسی پیمانے۔۔۔

اک انگل
دو انگلاں
تن انگلاں
چپا
گٹھ
ہتھ
قدم
ادھا کروں (کرم)
کروں
ادھواڑ
کلہ
مربعہ
بھاک
میل
کوہ
گھوڑیاں دا کوہ

27/12/2024
Waqas Shah
24/12/2024

Waqas Shah

لیوشلے کا استعمال کریں،،۔  کورے سے اپنی فصل کو محفوظ کریں
23/12/2024

لیوشلے کا استعمال کریں،،۔ کورے سے اپنی فصل کو محفوظ کریں

22/12/2024

آلو کی کاشت پر مزید اچھی پیداوار اور کورے سے بچنے کے حفاظتی اقدام۔

20/12/2024

آلو کی کاشت پر لیوشلے کی سپرے۔
الحمدللہ

19/12/2024

برسیم
لیوشلے ٹرائل سٹارٹ الحمدللہ

19/12/2024

جووی
لیوشلے ٹرائل سٹارٹ۔
الحمدللہ

Address

Okara
Okara
73000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pivot Group Of Companies Okara Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share