10/10/2025
الحمداللہ ماشاءاللہ اوکاڑا کے نوجوان نے دوسری مرتبہ بورڈ ٹاپ کر لیا.
محمد عبداللہ مشتاق وٹو ولد میاں مشتاق احمد وٹو نے سیکنڈ ایئر 2025 کے سالانہ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل۔
پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔
محمد عبداللہ مشتاق وٹو نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحان 2024 میں پنجاب بھر سے 2nd پوزیشن حاصل کی تھی اور اب 2025 میں 1st پوزیشن حاصل کی ۔
محمد عبداللہ مشتاق وٹو نے نہ صرف اپنے کالج بلکہ اپنے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا ۔ `اہل خانہ کی طرف سے مبارکباد` کے ساتھ ساتھ ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
🥈1st Year 2024:-
Punjab Board (PITB) 🎖️
🥇2nd Year 2025:-
Punjab Board (PITB) 🏅
Punjab Information Technology Board (PITB) Uni-Tech College Of Management & Technology Okara Punjab Board of Technical Education Lahore Rana Sikandar Hayat Muhammad Awais Mushtaq Daily Pakistan UrduPoint.com Afzal Dogar Jalal-Abad Okara . چک وٹواں جلال آباد PML(N) Rai Zafar Iqbal Kharal UMT Govt of Punjab Punjab Higher Education Commission-PHEC Mian Shehbaz Sharif Government of Pakistan Cadet College Okara انجینیئر عبداللہ وٹو