05/06/2026
الحمدللہ، ایک بہت بڑا سنگِ میل! 🎉
اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور آپ سب کے اعتماد کی بدولت، NR Solar Energy نے چھوٹے بڑے تمام سیٹ اپس ملا کر 200 سے زائد ہائبرڈ سولر انسٹالیشنز (Sites) کامیابی سے مکمل کر لی ہیں! ☀️🔋
ہمارا یہ سفر صرف سولر پینلز لگانے کا نہیں تھا، بلکہ بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا تھا۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنی خدمات پیش کیں:
🏡 گھریلو صارفین (Residential): سینکڑوں گھروں کو مہنگی بجلی سے نجات دلائی۔
🕌 مساجد و مدارس: اللہ کے گھروں اور علم کے مراکز کو روشن کیا۔
🏫 اسکولز: بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے بلاتعطل بجلی کا انتظام کیا۔
🏭 کارخانے اور کمرشل سیٹ اپس: کاروبار کی لاگت کم کر کے ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔
ہم صرف سسٹم فٹ نہیں کرتے، بلکہ بہترین کوالٹی ہارڈ ویئر، پرفیکٹ بیٹری کمیونیکیشن اور لائف ٹائم سپورٹ کی ضمانت دیتے ہیں۔ اس کامیابی پر ہم اپنے تمام کسٹمرز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر بھروسہ کیا۔
اگر آپ بھی اپنے گھر، کارخانے یا فلاحی ادارے کے لیے ایک پائیدار اور معیاری سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
📱 0315-2612904
📱 0345-2575819