31/08/2024
ہاتھ میں تسبیح پکڑے رکھنے کا مقصد نہ دکھلاوا ہوتا ہے . نہ گن گن کے درود پاک پڑھنا، بلکہ یہ زبان کی لگام ہوتی ہے. جو اسے نہ بھٹکنے دیتی ہے. نہ بے راہ چلنے دیتی ہے، اس کی وجہ سے زبان ذکر الہی اور درود پاک کے راستے پر چلتی رہتی ہے۔📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿
Maulana Ilyas Qadri
Jawaid Hussain
جاوید چانڈیو