ZOOM SOLAR

ZOOM SOLAR 𝐈𝐥𝐥𝐮𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐬𝐨𝐥𝐚𝐫 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐥𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬.

15/06/2026

*🌻 ZOOM SOLAR ENERGY 🌻*
*🫶A Name Of Trust🫶*

Unlock a brighter financial future with Decent Solar Technology. ⚡
🔋Switch to solar and save big on your energy bills.
Break free from rising energy costs and join the renewable energy revolution.
Contact us now to discover the transformative power of solar energy and start saving today.
Manage Your Own Energy
اپنی توانائی خود پیدا کریں اور بجلی کے بلوں سے نجات پائیں۔ گھریلو سولر سسٹم آپ کی بجلی کی ضرورت کو پورا کر سکتا ہے اور اضافی بجلی کو واپسی پر نیٹ ورک کو بیچ کر منافع بھی دے سکتا ہے۔ اب بجلی کی کمپنیوں کو پیسے دینے کے بجائے، خود پیسے کمائیں!

📞 03237798197
ZOOM Technologies is one of the best solar companies in Pakpattan, Lahore, and Multan. Promoting solar energy, ZOOM excels in installation and directly sources high-quality solar products batteries, inverters, and all types of panels from distributors.

14/06/2026

Alhamdulillah! Another solar project has been successfully started at Asia Snooker Club, Pakpattan. Installation of 21 solar panels, a 16kW iTel Lithium Battery, and a 12kW iTel Hybrid Inverter is now in progress. ☀️
Zoom Solar Solutions اپنے معزز کلائنٹس کے اعتماد کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ بہترین اور معیاری سولر سروسز فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہم ہر پراجیکٹ میں جدید ٹیکنالوجی، پروفیشنل انسٹالیشن اور اعلیٰ معیار کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ ہمارے کلائنٹس کو زیادہ سے زیادہ بچت اور بہترین کارکردگی حاصل ہو۔
آپ کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔ ان شاء اللہ ہم آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
Zoom Solar Solutions Powering Your Future with Clean Energy ☀️🔋

11/06/2026

‏جن بوتل سے باہر آ چکا ہے۔
اب سولر اور لیتھیم بیٹریز کا کامبینشن ایسا بن چکا ہے کہ حکومت جتنا مرضی ٹیکس لگا لے، اسے مکمل طور پر روکنا یا توڑنا آسان نہیں رہا۔ حکومت کو شاید ابھی بھی اس بات کا مکمل اندازہ نہیں کہ پاکستان میں کتنے گھر، دکانیں، فارم ہاؤسز، فیکٹریاں اور ‏کاروباری مراکز پہلے ہی آف گرڈ یا ہائبرڈ نظام پر منتقل ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد ہر گزرتے مہینے کے ساتھ بڑھ رہی ہے، اور توانائی کے شعبے میں ایک خاموش انقلاب برپا ہو رہا ہے۔
لوگ اب لیتھیم بیٹریز کی طرف جا رھے ہیں۔ صبح سولر بجلی بنائے گا اور پھر وہی بجلی رات کو لیتھیم بیٹری ‏کی مدد سے استعمال ہو گی۔
نہ حکومت کو یونٹ دینے کا مسئلہ اور نا ان سے یونٹ لینے کا شور۔
اور اب مزید کمپنیاں پاکستان میں اپنی لیتھیم بیٹری کی فیکٹریاں لگانا شروع ہو چکی ہیں۔
چند سال پہلے تک سولر سسٹم لگانے والوں کی سب سے بڑی مشکل بیٹری تھی۔ دن کے وقت بجلی تو پیدا ہو ‏جاتی تھی لیکن رات کے اوقات یا بادلوں والے دنوں میں سسٹم کی افادیت محدود ہو جاتی تھی۔ اب صورتحال بدل چکی ہے۔ لیتھیم آئن بیٹریوں کی قیمتوں میں مسلسل کمی اور ان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری نے سولر توانائی کو پہلے سے کہیں زیادہ قابلِ اعتماد بنا دیا ہے۔
اور اطلاعات ہیں کہ آنے ‏والے دنوں میں لیتھیئم بیٹری کی قیمت مذید کم ہونے جا رہی ھے۔
کیونکہ پاکستان میں سولر اور بیٹری اسٹوریج کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مقامی امپورٹرز اور اسمبلرز اس بڑھتی ہوئی مانگ کو مکمل طور پر پورا نہیں کر پا رہے، جس کے باعث نئی کمپنیاں بھی پاکستانی مارکیٹ
‏میں داخل ہو رہی ہیں۔ توانائی کے شعبے سے وابستہ حلقوں کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں لیتھیم بیٹریوں کی مارکیٹ کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔ اور پاکستان میں پروڈکشن ہونے کیوجہ سے قیمت بھی مناسب ہو گی۔
اس وقت تین بڑی لیتھیم آئن بیٹری فیکٹریاں کمیشننگ مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اس سے ‏پاکستان کے توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔ اس سے نہ صرف بیٹریوں کی مقامی دستیابی بہتر ہوگی بلکہ درآمدی انحصار میں بھی کمی آ سکتی ہے۔ مقامی پیداوار بڑھنے کی صورت میں قیمتوں میں استحکام اور روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ اور ان بیٹری کی مدت بھی ‏پانچ سے چھ سال تک ہوتی ھے۔
اس وقت پاکستان کے پاس 46 ہزار میگاواٹ سے زائد نصب شدہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، لیکن اصل مسئلہ پیداوار نہیں بلکہ طلب، تقسیم اور لاگت کا ہے۔ اگر لاکھوں صارفین اپنی بجلی کا ایک بڑا حصہ سولر اور بیٹریوں سے حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں تو قومی ‏گرڈ پر دباؤ کم ہو سکتا ہے، جبکہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار بھی گھٹ سکتا ہے۔
اس تبدیلی کا ایک اور اہم پہلو الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل ہے۔ اگر سستی بیٹریاں، سستی شمسی توانائی اور الیکٹرک گاڑیاں ایک ساتھ عام ہونا شروع ہو گئیں تو پاکستان کا درآمدی پٹرول اور ڈیزل بل نمایاں طور ‏پر کم ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں توانائی کا مستقبل صرف بجلی پیدا کرنے تک محدود نہیں رہا بلکہ توانائی کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی اتنی ہی اہم سمجھی جا رہی ہے۔
شاید یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان میں توانائی کے شعبے کی سب سے بڑی کہانی بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں بلکہ ‏سولر پینل، لیتھیم بیٹری اور الیکٹرک گاڑیوں کا وہ امتزاج ہے جو آنے والے برسوں میں پورے معاشی منظرنامے کو تبدیل کر سکتا ہے۔۔
کیونکہ لوگ اب قدرتی انرجی استعمال کرنا سیکھ گئے ہیں۔ اب حکومت چاہے کوئی بھی ٹیکس منصوبہ لے آئے، وہ کام نہیں کرے گا۔ منقول

04/06/2026

الحمدللہ! ہماری ٹیم ایک اور سولر پروجیکٹ پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ مضبوط MS اسٹرکچر کے ساتھ روف ٹاپ سولر سسٹم کی تنصیب جاری ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ بجلی کی پیداوار اور طویل مدتی پائیداری فراہم کی جا سکے۔
✅ مضبوط اور معیاری اسٹرکچر
✅ بہتر پینل اینگل اور وینٹیلیشن
✅ زیادہ پاور جنریشن
✅ پروفیشنل انسٹالیشن
ہم اپنے ہر پروجیکٹ میں معیار، حفاظت اور کسٹمر سیٹسفیکشن کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
📞 سولر سسٹم، لیتھیم بیٹریز اور انورٹرز کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

03/06/2026

Al.hamdu.lel.Allah Panel Unloading"

01/06/2026

Lithium Battery not giving expected backup time?

⚡ Install a High-Quality Lithium Battery Today & Get Freedom from Electricity Problems! 🔋☀️Premium quality [SunSaviour C...
20/05/2026

⚡ Install a High-Quality Lithium Battery Today & Get Freedom from Electricity Problems! 🔋☀️

Premium quality [SunSaviour Company] A+ Grade Lithium Batteries are available now.

✅ Long Backup
✅ Fast Charging
✅ 10 Years Replacement Warranty
✅ A+ Grade Cells

Available at:
🏪 ZOOM ELECTRIC & SOLAR PAKPATTAN
🛒 [Dukanmart.pk]

📞 0323-7798197

19/05/2026

زوم الیکٹرک اینڈ سولر
ساہیوال روڈ، نزد الحمرا چوک، پاکپتن۔ 📍
ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 📞📲
0323-7798197

Address

ZOOM Solar Solutions By-Pass Road, Kameer Chock
Pakpattan
57400

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZOOM SOLAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category