05/09/2026
کسی تعارف کا محتاج نہیں!
انجینیئر ذبیح اللہ صاحب — فخرِ زاہد آباد ✨
گلزار پینٹ انڈسٹری پشاور کے سی ای او (CEO)، نوجوان بزنس مین اور ہول سیل ڈیلر انجینئر ذبیح اللہ صاحب، جو اپنی محنت، خلوص اور بہترین اخلاق کی وجہ سے زاہد آباد کی شان ہیں۔گلشن آباد سپر لیگ (GSL) میں زاہد آباد سٹرائکرز کی بھرپور سپورٹ، مالی تعاون اور ٹیم کی کامیابی کے لیے دن رات ایک کرنے پر ہم انجینئر ذبیح اللہ صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ کھیل اور نوجوانوں کے فروغ کے لیے آپ کی قربانیاں اور جذبہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔اللہ پاک آپ کے کاروبار اور زندگی میں مزید برکتیں، کامیابیاں اور وسعتیں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲