22/05/2026
الحمدللہ 🤝✨
ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے SOFAR اور اس کے آفیشل امپورٹر Move Energy کے ساتھ باقاعدہ MOU سائن کر لیا ہے۔
یہ شراکت داری ہمارے کسٹمرز کو بہتر سروس، اوریجنل پراڈکٹس اور مضبوط سپورٹ فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ⚡🔋
آپ کے اعتماد کا شکریہ ❤️
BRB Solar System