17/09/2025
اس گھر بنانے کی سعادت ان شاءاللہ المدینہ ٹریڈنگ ایجنسی حاصل کرے گا اللہ تعالیٰ مفتی فضل غفور صاحب کو دنیا و آخرت کے خزانوں سے مالامال فرمائیں جنہوں نے یتیموں بیواؤں اور مفلوج افراد کا دکھ درد اپنے ذمّے لے رکھا ہے اور شب وروز اس خدمت میں لگے ہوئے ہیں ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین