Insaf solar system

Insaf solar system solar energy

قومی اسمبلی و سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی ,
17/06/2025

قومی اسمبلی و سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی ,

ہم انصاف سولر انجنیئرنگ ورکس  اپنے تمام محنتی کسانوں کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہے، جو اپنی محنت سے ہماری زندگیوں کو ...
18/12/2024

ہم انصاف سولر انجنیئرنگ ورکس اپنے تمام محنتی کسانوں کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہے، جو اپنی محنت سے ہماری زندگیوں کو خوشحال بناتے ہیں۔ کسان ہمارے ملک کی معیشت کی بنیاد ہیں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آئیے، ہم ان کی خدمات کا اعتراف کریں اور پائیدار توانائی کے ذریعے ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کا عہد کریں۔

تمام کسانوں کو ہمارا دل سے سلام! 🌱👩‍🌾👨‍🌾

05/12/2024

سولر مارکیٹ میں 2 نمبر سولر پینل کی بھرمار
خریدنے والے احتیاط کرے

14/05/2024

سولر پینل خریدنے میں احتیاط کرے مارکیٹ میں بہت وافر مقدار میں سولر پہنچ گیا

27/04/2024

کیا سولرپینل یوزر پر کوئی نیا ٹیکس لگنے جارہا ہے ؟
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔
خبر یہ ہیے کہ ایک تجویز کے مطابق جو لوگ اپنے گھروں میں 12 کلوواٹ یا اس سے بڑا سسٹم لگا کر بجلی 22.32 روپے فی یونٹ بیچ رہیے ہیں نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چونکہ وہ اس سے اچھا خاصا پیسہ کما رہیے ہیں اس لیے
1) ان کو دو ہزار روپیہ ماہانہ ٹیکس دینا ہو گا
2) اس وقت ان سے بجلی کی قیمت 22.32 روپے فی یونٹ خریدیں جا رہی ہیے وہ اسی بھاؤ خرید جائے گی جو مستقبل کے سولر سسٹم والے IPPs کو NEPRA آفر کر رہی ہیے یعنی کہ 11 روپے فی یونٹ کے قریب
3) جو لوگ اپنے گھر کے لیے بغیر نیٹ میٹرنگ کے سولر سسٹم استعمال کر رہیے ہیں ان پر کوئ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا🌹

Address

District Mohmand
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf solar system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf solar system:

Share

Category