Volt Ampere Energy Solution Private Limited

Volt Ampere Energy Solution Private Limited Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Volt Ampere Energy Solution Private Limited, Energy Company, Peshawar.

جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔ ‏جب ام...
11/03/2023

جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔
‏جب امپورٹ مکمل ہوگئی اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بن گیا تو قیمتیں بڑھا دیں ‏اسکو کہتے ہیں انسٹیوشنلائزڈ کرپشن ۔۔ ‏پکڑ کر دکھاؤ!!
پہلے سولر پلیٹ کے فروغ کا منصوبہ تھا ‏پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح تو لوگ آزاد ہوجاییں گے ‏واپڈا ، میٹر، بلوں سے جان چھوٹ جائے گی
‏پھر دس ہزار میگاواٹ کا سولر پلانٹ کا منصوبہ بنا ‏دو دو ہزار میگاواٹ کے پانچ پلانٹ بانٹے گئے ۔۔ رینٹل پاور پراجیکٹس کی طرح
اب عام صارفین کو سولر بجلی واپڈا کے ذریعے ہی دی جائے گی ‏اگر چہ شروع میں بل کچھ کم ہوگا مگر آہستہ آہستہ بڑھا کر حال رینٹل پاور جیسا بنا دیا جائے گا
‏اس وجہ سے عام صارفین کے لیے سولر پلیٹس کی خریداری اور تنصیب ناممکن بنا دی جائے گی ‏ایسے کرتے ہیں یہ کرپشن
‏دکھاؤ پکڑ کے!!
شریف خاندان ،زرداری خاندان ، سلیم سیف اللہ فیملی ، خواجہ آصف سمیت سب کے کرائے کے بجلی گھر ہیں ‏ظلم یہ ہوا کہ یہ پلانٹس پانی ،ہوا سولر کو چھوڑ کر فرنس آئل اور کوئلے سے چلائے گئے اس کے لیے امپورٹس کا بل بڑھ گیا اسی وجہ سے سرکلر ڈیںٹ کا مسئلہ پیدا ہوا

It will be expending near till 1000 kw inshallah
11/03/2023

It will be expending near till 1000 kw inshallah

600 kw continue
11/03/2023

600 kw continue

10/03/2023

Alhamdolillah another 600kw ongrid solar system installed last year by
For all type of works related to solar system contact at any time thanks.
0345 3333 216 with_Khalifa and 23 other

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volt Ampere Energy Solution Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category