Jawad Press

Jawad Press پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ https://youtube.com/channel/UCUlKtauWvTYON22siYcJq0A

09/03/2026

اصل قیادت وہ ہوتی ہے جو مشکل وقت میں عوام کا بوجھ کم کرے… نہ کہ بڑھائے!

جب دنیا لاک ڈاؤن کے خوف میں جکڑی ہوئی تھی، عمران خان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمتِ عملی سے عوام کی زندگیاں بھی بچائیں اور روزگار بھی محفوظ رکھا۔

آج اسی وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے واضح پیغام دیا ہے:
عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔

🔹 غیر ضروری سرکاری اخراجات پر پابندی
🔹 بیرونِ ملک سرکاری دورے معطل
🔹 نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری روک دی گئی

کیونکہ حقیقی قیادت کا امتحان مشکل وقت میں ہی ہوتا ہے۔

عمران خان کا وژن اور محمد سہیل خان آفریدی کے عملی اقدامات۔

07/03/2026

جب روس اور یوکرین کی لڑائی ہوئی تو اس سے تیل اور اوپر چلا گیا میں جب روس گیا تو ہم طے کر کے آگئے تھے میں نے صدر پوٹن سے طے کر لیا تھا کہ جس طرح ہندوستان کو سستا تیل دے رہے ہیں ہمیں بھی وہ سستا تیل دے، یہاں واپس آئے تو ہمارا آرمی چیف کہتا کہ نہیں روس کی مذمت کرو کیونکہ انہوں نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے، ہم نے اس کو سمجھایا اس کو میں نے بتایا کہ ہندوستان تو مذمت نہیں کر رہا ہمیں نیوٹرل رہنا چاہیئے جیسے ہندوستان رہ رہا ہے، دنیا میں تیل اوپر گیا لڑائی کے دوران تھوڑا اور اوپر چلا گیا، پاکستان میں افراطِ زر 12 فیصد تھی ہماری 12 فیصد سے افراطِ زر 30 فیصد پر چلی گئی کیونکہ ہم مہنگا تیل لے رہے تھے تیل کی قیمت اوپر چلی گئی۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان

06/03/2026
26/02/2026

ضلع وسطی دیر( سینٹرل دیر) مبارک۔۔
District Dir ( Central ) ゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚

Ramzan calander
26/02/2026

Ramzan calander

تفصیل نیچے کمنٹس میں ہیں
26/02/2026

تفصیل نیچے کمنٹس میں ہیں

پشاور چھوڑا مگر پارٹی قیادت نے پوچھنا بھی گوارا نہ کیا۔ سنا ہے ایمل ولی خان نے کہا کہ "لیڈر جس کے سر پر ہاتھ رکھ دیں وہ ...
26/02/2026

پشاور چھوڑا مگر پارٹی قیادت نے پوچھنا بھی گوارا نہ کیا۔ سنا ہے ایمل ولی خان نے کہا کہ "لیڈر جس کے سر پر ہاتھ رکھ دیں وہ لیڈر بن جاتا ہے" مگر سیاست اتنی آسان نہیں ہوتی۔ پانچ بار اپنی نشست جیت کر دکھایا ہے۔ اب دیکھتے ہیں، پشاور تو دور کی بات، مردان اور چارسدہ جیتنا بھی آسان نہیں ہوگا۔
حاجی غلام احمد بلور، سینئر رہنما اے این پی

Address

Peshawar
18000

Telephone

+923013033345

Website

https://www.tiktok.com/@jawadrasoolwardag?_r=1&_t=ZS-9

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Press:

Share