Pakistani

Pakistani Pakistan Army Zindabad

Permanently closed.
01/01/2026

2025 will now rest in history books, but these names are the golden chapters of it 💔🇵🇰

Sqn Ldr Ahmed Mian Shaheed
122 GD (P)
07 Jan 25

Maj Hamza Israr Shaheed
133L/C ex 22FF
29 Jan 25

Capt Shahid Nawab Shaheed
142L/C ex 24FF
03 Feb 25

Lt Hassaan Ashraf Shaheed
145L/C ex 37PR
15 Feb 25

Brig Hammad Latif
TCC 4/MI
15 Feb 25

Capt Dr Jahangeer Hussain Shaheed
IC 56 ex CMH Rwp
08 Mar 25

Maj Saad Bin Zubair Shaheed
133L/C ex 18AK/157W FC Bln
18 Mar 25

Capt Hasnain Akhtar Shaheed
143L/C ex 8Med Arty/3CDO Bn SSG
20 Mar 25

Sqn Ldr Usman Yousaf Shaheed
10 May 2025

Lt Col Shahab Qadeer Shaheed
95L/C ex 127AD
22 May25

Lt Daniyal Khilji Shaheed
150L/C ex 15SR
28 May 25

Maj Moiez Abbas Shah Shaheed
123L/C ex 7NLI/6CDO Bn SSG/OC SOC SWZ
24Jun25

Maj Syed Ismail Shah Shaheed
120L/C ex 84FD Arty
01 July 25

Capt Burhan Ud Din Khattak Shaheed
142L/C ex 44AK
13 Jul 25

Maj Rab Nawaz Gillani Shaheed
127L/C ex 7BR
16 Jul 25

Maj Anwar Kakar Shaheed
132L/C ex 25SR/ISPR
19 Jul 25

Maj Zeeyyad Salim Awal Shaheed
130L/C ex 4AK/41AK/CR/FC Bln
23 July 25

Capt Farooq Awan Shaheed
140L/C ex 82 SP Arty/214W FC N
28 Jul 25

Maj Rizwan Tahir Shaheed
29TGC/75CED ex 176 Engrs/117W
05 Aug 25

Capt Muhammad Asif Shaheed
139L/C ex 36AK
12 Aug 25

Maj Bilal Aftab Shaheed
ex 9Sigs/CMI
22 Aug 25

Capt Taimur Hassan Shaheed
142L/C ex Adjt 73PR
26 Aug 2025

Maj Atif Ur Rehman Shaheed
116L/C ex 5 Avn
01 Sept 25

Maj M Faisal Javed Shaheed
121L/C ex 5 Avn
Only Son
01 Sept 25

Maj Adnan Aslam Shaheed
135L/C ex 29 FF/6/5CDO Bn SSG
08 Sept 25

Capt Waqar Ahmad Kakar Shaheed
142L/C ex 47Cav/135W
15 Sep 2025

Maj Tayyab Rahat Shaheed
130L/C ex 42FD Arty/216W
08 Oct 25

Lt Col Junaid Arif Shaheed
115L/C ex 27BR/216W
08 Oct 25

Maj Sibtain Haider Shaheed
133L/C ex 4PR
08 Oct 25

Capt Dr Noman Saleem Shaheed
IC 68 ex 71 Med bn AMC
29 Oct 2025

Maj Rehman Afzal Shaheed
131 L/C ex 11PR/78PR
04 Nov 25

Maj Adeel Zaman Shaheed
126 L/C ex 29SR/177W BS
29 Dec 2025


06/12/2025

‎Badulla, Uva, Sri Lanka

‎Mi-17 Helicopter of the Indian Air Force being stuck in the ground after landing in the wrong place during HADR operations in Sri Lanka. Indian military personnel can be seen pushing the helicopter out of the mud.

06/12/2025

چمن پاک–افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ سرحدی علاقے میں بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے کے باعث پاکستان نے انخلا کے منتظر افغان خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا

06/12/2025

پاکستان کے جدید خودکار ڈرونز افغ-انستان میں موجود دہش-تگردوں کے ٹھکانوں پر ہدفی کارروائیاں کرتے ہوئے

04/12/2025

پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں دہش/تگردی کے مقدمات میں ملوث ٹارگٹ کلرز لعل شیر، جان شیر اور رمضان شیر پولیس کارروائی میں ہلاک ہو گئے۔ گروہ قتل، بھتہ خوری اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا، سی سی پی او پشاور۔

پشاور: سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام قلعہ بالا حصار میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں ...
03/12/2025

پشاور: سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام قلعہ بالا حصار میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں 40 شرکاء نے حصہ لیا،

تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا گیا کہ معاشرے میں خصوصی افراد کے حقوق اور سہولتوں کو یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پروگرام کا مقصد خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی اور معاشرت میں ان کے برابر کے مواقع فراہم کرنا تھا۔ اس موقع پر بچوں کو ویل چیئرز فراہم کیے گئے تاکہ وہ روزمرہ زندگی میں آسانی سے نقل و حرکت کر سکیں

03/12/2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر رائل سعودی فورسز، لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود نے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودی دفاعی تعاون، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے عسکری تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم کیا۔ سعودی کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پاکستان کے علاقائی امن میں کردار کو سراہا۔

03/12/2025

شمالی وزیرستان کے مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

26 نومبر 2025 کو میرانشاہ میں پاک فوج کے زیرِ انتظام ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کے اہم جرگہ کا انعقاد

جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے جرگہ میں موجود شرکاء کا خیرمقدم کیا

جنرل آفیسر کمانڈنگ میرانشاہ نے قیام امن کے حوالے سے قبائلی عمائدین کے کردار کو سراہا
゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/12/2025
کرم کے علاقے تری منگل میں مقامی کمانڈنگ آفیسر اور عمائدین علاقہ کے درمیان ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس کا مقصد سرحدی صورتح...
03/12/2025

کرم کے علاقے تری منگل میں مقامی کمانڈنگ آفیسر اور عمائدین علاقہ کے درمیان ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس کا مقصد سرحدی صورتحال اور سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال اور مقامی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ کمانڈنگ آفیسر نے مشران کو موجودہ سرحدی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کو غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت اور اسمگلنگ سے باز رکھا جائے۔ مشران نے یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی ممکنہ سرحدی کشیدگی یا تنازعے کی صورت میں مقامی لوگ فوج کے مکمل ساتھ کھڑے ہوں گے اور تری منگل کے علاقے سے کوئی امن خراب کرنے یا غیر قانونی سرحد عبور کرنے والی سرگرمی نہیں کی جائے گی۔ جرگے کا اختتام مقامی امن و استحکام کے فروغ اور فوج و عوام کے درمیان مضبوط تعاون کے عزم کے ساتھ ہوا۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share