PESCO METER READERS

PESCO METER READERS informations

20/11/2025
20/11/2025

اب سے 55 سال یا اس سے زائد عمر کے تمام ملازمین کو بجلی کے کھمبوں پر چڑھنے، اونچائی پر کام کرنے یا کسی بھی ایسی سرگرمی میں حصہ لینے سے سختی سے منع کیا جاتا ہے جس میں اونچی بجلی کی تنصیبات شامل ہوں۔

ایسے ملازمین کو صرف نگرانی (Supervisory) کے فرائض دیئے جائیں گے، خصوصاً اُس وقت جب نگرانی کرنے والے عملے کی کمی ہو۔

مزید یہ حکم دیا گیا ہے کہ:

کوئی بھی SDO (سب ڈویژنل آفیسر) 55 سال یا اس سے زائد عمر کے ملازم کو کھمبے پر چڑھنے کی اجازت نہیں دے گا۔

اگر کسی SDO کے علاقے میں ایسا ہوا کہ اُس نے بڑی عمر کے ملازم سے کھمبے پر چڑھنے کا کام لیا اور کوئی حادثہ، شکایت یا مسئلہ پیش آیا تو اس کی مکمل ذمہ داری اُس SDO پر ہوگی۔

ایس ڈی او کے خلاف E&D (Efficiency & Discipline) رولز کے تحت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

آخر میں، اس حکم کی کاپی HESCO کے مختلف افسران اور دفاتر کو بھیج دی گئی ہے تاکہ اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

05/09/2025

یہ 40 بھی ایسے ہی ملے گا جیسے HHU اپکو فوری اور باقاعدگی سے ٹائم پر ملتا ہے۔۔۔ پہ طمع شے ۔۔۔ب غمہ شے

محترم جناب ایم ار یس 1 زرشید خان۔۔۔۔کسی تعریف کے محتاج نہیں۔۔۔انکی ب لوث خدامات کو تمام پیسکو میٹرریڈرز ہمیشہ یاد رکھیں ...
01/06/2025

محترم جناب ایم ار یس 1 زرشید خان۔۔۔۔کسی تعریف کے محتاج نہیں۔۔۔
انکی ب لوث خدامات کو تمام پیسکو میٹرریڈرز ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ اور انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
زرشید بھای اس ماہ پیسکو کمپنی میں خدمات سرانجام دیتے ہوے اخر کار ریٹایئرڈ ہو گئے ہیں۔ زندگی بھر جس انسان نے ریڈنگ سیکشن کے حقوق کی جنگ لڑی ،اخر کار وہ دوسروں کیلیے تو بہت اسانیاں پیدا کر گیئے ۔مگر خود سیکشن سپروایئزر پر پروموٹ ہونے کا ارمان دل میں لیے اس کمپنی سے رخصت ہوگئے۔ یہ ہمارے لیئے لمحہ فکریہ ہے۔کہ ایک انسان جب ریڈنگ سیکشن کے کسی پوسٹ پر بھرتی ہو جاے۔تو اپنی ریٹایئرمنٹ تک وہ سیکشن سپروایئزر بھی نہیں بن سکتا۔۔۔اتنا سست روی کا شکار یہ سسٹم۔اخر کون ہے قصور وار۔۔۔ ہم خود یا محکمہ کا سروس رول۔۔یا یہ رول بنانے والے۔۔۔زرا نہیں پورا سوچیئے۔۔
زرشید بھای ہم اپکو لفظی مبارکباد اور اپکا شکریا تو ادا کرسکتے ہیں۔مگر اپکی قربانیوں کا احسان زندگی بھر نہیں اتار سکتے۔۔
اللہ اپکو اپنے انے والی زندگی میں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرماے۔۔۔باعزت ریٹائرمنٹ مبارک ہو۔
ساجد حکیم پسکو میٹرریڈر کنوینیئر

14/02/2025

پیسکو میٹرریڈرز کی پریشانیاں روز بروز بڑھ رہی ہیں۔
نیو سفٹویئر میں روز بروز پیچیدگیاں لای جا رہی ہیں۔
کنزیومر کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہیں۔
میٹرریڈرز کم ہوتے جا رہے ہیں۔
موبایل hhu الاونس سے شرایئط کا ظالمانہ فیصلہ نہیں ہٹایا جا رہا۔۔اتھارٹی کی جانب سے بھی کوی پازیٹیو ریسپانس نہیں مل رہا۔۔
پٹرول کی قمتیں اسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ایسے میں دور دراز علاقوں کی ریڈنگ کیلیے جانا پڑتا ہے۔۔ہر ماہ 15-20 ہزار کا پڑول اپنی تنخواہ سے لگ جاتا ہے۔۔
ایکسٹرا پیس اف ورک الاونس کو تو پسکو میں کوی جانتا تک نہیں۔۔
اپگریڈیشن کا دورانیہ بھی دیگر سٹاف 5 سال جبکہ میٹرریڈر 10 سال پر ہے۔
پروموشن بھی 25-30 سال کی سروس کے بعد کہیں جا کر دی جاتی ہے۔۔
ہر طرف سے ظلم و ستم ڈھاے جا رہیے ہیں۔۔کوی پرسان حال نہیں۔
ہم ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔مگر اپنے قاییدین سے اپیل کرتے ہیں۔خدارا اس کیڈر کی محرومیوں کے اازالے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کی ضرورت ہے۔۔۔ہم اپکے حکم کے منتظر ہیں۔

16/01/2025

ماشاءاللہ۔
اللہ پاک کہ فضل و کرم اور ھایڈرو یونین صوبای قاییدین ،حاجی اقبال خان، گوھر تاج خان،نور الامین حیدر زی، اور خاص طور پر چیئرمین ناصر خان ،یاسر کامران ،جان محمد، اور دیگر تمام زونل قاییدین، کی کوشیش اور جدو جہد اور پیسکو منجمنٹ کی انتھک محنت سے۔اج پیسکو میں میٹرریڈر سے ایم ار ایس بورڈ ہو گیا جسمیں تقریبا 50 میٹرریڈرز کی پروموشن ہو گی۔
ہم اس محنت اور کوشیش پر یونین قاییدین اور پیسکو اتھارٹی کہ شکر گزار ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ ایئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔اور ریڈنگ سیکشن کہ دیگر مسایئل جیسے سروس رولز ایم ار ایس 2 اور ایم ار ایس 1 کو یکجہ کرنا اور HHU الاونس کو بغیر شرایئط تنخواہ کیساتھ ادایگی ،ڈپلومہ ہولڈر کوٹہ، اور ایکسٹر پیس اف ورک جیسے خاص مسایل کو حل کیا جاے گا۔انشاءاللہ
میں تمام ریڈنگ سٹاف کی جانب سے اپ سب کا شکریا ادا کرتا ہوں۔
ساجد حکیم
کنوینئر ریڈنگ زون پیسکو۔

شیراز خان MRS کو خیبر سرکل کا وایئس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
26/07/2024

شیراز خان MRS کو خیبر سرکل کا وایئس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Pesco Peshawar
Peshawar

Telephone

+923139204791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PESCO METER READERS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PESCO METER READERS:

Share

Category