27/05/2026
🌙 عید الاضحی مبارک 🌙
قربانی صرف جانور کی نہیں،
بلکہ اپنی خواہشات، غرور اور نفرتوں کی بھی کریں۔
قربانی محبت، ایثار اور اخلاص کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
✨ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید الاضحی مبارک ✨
✨ عید الاضحی کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے ڈھیروں مسکرائیں لائیں۔ ✨
منجانب: فرید خان 🌹