14/04/2026
Science says using a fan with your air conditioner can slash energy use by a third—without sacrificing comfort.
گرمیوں کا موسم آتے ہی پاکستان میں شدید گرمی عام ہو جاتی ہے اور لوگ بجلی کے بل سے بچنے کے لیے اے سی کم استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق صرف اے سی استعمال کرنے کے بجائے پنکھے کے ساتھ استعمال زیادہ مؤثر ہے۔
University of California, Berkeley کی تحقیق بتاتی ہے کہ ہائبرڈ کولنگ سے 30 فیصد تک توانائی کی بچت ہوتی ہے۔
تحقیق میں ایک سیٹ اپ میں اے سی 24
°C پر اور دوسرے میں 26.5°C
پر پنکھوں کے ساتھ استعمال کیا گیا۔
نتائج سے ثابت ہوا کہ دونوں صورتوں میں ٹھنڈک یکساں رہی مگر پنکھے کے ساتھ بجلی کی کھپت کم رہی۔
“saving energy is generating energy"