16/03/2026
زرغون نامیاتی این پی کے گرینیولر کھاد
ہم پیش کر رہے ہیں ایک مؤثر اور قدرتی NPK بیسڈ آرگینک گرینیولر فرٹیلائزر جو مٹی کی زرخیزی بڑھانے اور فصل کی بہتر نشوونما کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
ترکیب (Specification):
🔹 NPK : 14:1:3
🔹 امینو ایسڈ : 8–10٪
🔹 ہیومک ایسڈ : 5–8٪
🔹 آرگینک میٹر : 25–40٪
🔹 اس کے علاوہ متعدد چیلیٹڈ ٹریس ایلیمنٹس بھی شامل ہیں۔
فوائد:
✔ مٹی کی صحت اور زرخیزی بہتر بناتا ہے
✔ جڑوں کی مضبوط نشوونما میں مدد دیتا ہے
✔ فصل کی پیداوار اور معیار میں اضافہ کرتا ہے
✔ پودوں کو ضروری غذائی اجزاء قدرتی طریقے سے فراہم کرتا ہے
🌿 بہتر پیداوار اور صحت مند فصل کے لئے ایک بہترین نامیاتی انتخاب۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔
03313688836