30/11/2025
بوعلی سینا ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ لا رہا ہے کمپیوٹر کے تین مہینے کے بلکل مفت کورسز۔
بین الاقوامی سرٹیفیکٹ کے ساتھ ساتھ پوزیشن ہولڈر کو ایک عدد لیپ ٹاپ دیا جائیگا۔
ماہانہ وظیفہ۔.
ایڈریس: چلتن ہاؤسنگ سکیم نزد سلام آغاہاؤس ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ۔.
WhatsApp. 0312 8665893