13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری محبت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
میرا پاکستان، میری پہچان! 💚✨