M/S Mukhtar Petroleum Services

M/S Mukhtar Petroleum Services Premium quality Petroleum Service with accurate quantity. Near Pull Darhi Sanghi, Rahim Yar Khan

20/02/2026
ٹَک شاپ کی سہولت موجود ہے۔
20/02/2026

ٹَک شاپ کی سہولت موجود ہے۔

السلام علیکم *عید مبارک* ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپکو اور آپکی فیملی کوعیدالفطرمبارک ھو ۔اللہ پ...
07/06/2025

السلام علیکم
*عید مبارک*
ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپکو اور آپکی فیملی کوعیدالفطرمبارک ھو ۔
اللہ پاک آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے.
آپ کی عبادات اپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان والی عمراورخوشیاں نصیب فرمائے

🏗️اعلیٰ معیار اور  مقدار کا بااعتماد نام  ۔مختار پیٹرولیم سروسز (اٹک کمپنی)🏗️نزد پل دڑی سانگیابو ظہبی پیلس روڈ رحیم یارخ...
09/05/2025

🏗️اعلیٰ معیار اور مقدار کا بااعتماد نام

۔مختار پیٹرولیم سروسز (اٹک کمپنی)🏗️

نزد پل دڑی سانگی
ابو ظہبی پیلس روڈ رحیم یارخان
🌸 ڈائریکٹرز 🌸
🌹 نعمان مختار/ عدنان مختار 🌹

09/05/2025

With zero % charges...

31/03/2025

🌙✨ عید الفطر کا تہنیتی پیغام ✨🌙

الحمدللہ! رحمتوں اور برکتوں والے رمضان المبارک کے بعد عیدالفطر کی پرمسرت گھڑیاں ہم سب پر سایہ فگن ہیں۔
یہ دن ہمیں ایثار، محبت، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
آئیں! دلوں کی رنجشیں مٹائیں، خوشیاں بانٹیں، اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشحالی، کاروبار میں ترقی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
🤲 دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں اور مسرتوں کی نوید لے کر آئے۔ 🤲

💐 عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! 💐

نیک تمناؤں کے ساتھ،

Nauman Mukhtar
Mukhtar Petroleum Services
Near Pull Darhi Sanghi
Rahim Yar Khan

🏗️اعلیٰ معیار اور  مقدار کا بااعتماد نام  ۔مختار پیٹرولیم سروسز (اٹک کمپنی)🏗️نزد پل دڑی سانگیابو ظہبی پیلس روڈ رحیم یارخ...
30/12/2024

🏗️اعلیٰ معیار اور مقدار کا بااعتماد نام

۔مختار پیٹرولیم سروسز (اٹک کمپنی)🏗️

نزد پل دڑی سانگی
ابو ظہبی پیلس روڈ رحیم یارخان
🌸 ڈائریکٹرز 🌸
🌹 نعمان مختار/ عدنان مختار 🌹

Address

Near Pull Dari Sanghi, Abu Dhabi Palace Road, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M/S Mukhtar Petroleum Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share