Faysal Fertilizer Company PVT LTD

Faysal Fertilizer Company PVT LTD The World most hot Stories at one place

فیصل فرٹیلائزرز کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ۔ نئی اور جدید کھادیں تیار کرنے والی کمپنی ہے جس کی جدید اور منفرد کھادیں فصلوں کی سائنسی بنیادوں پر پیداوار بڑھا رہی ہیں۔ آپ بھی اپنی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے فیصل فرٹیلائزرز کمپنی کی کھادیں استعمال کریں۔

07/08/2026

سات اگست

پوٹاشیئم سلفیٹ ۔۔۔۔ سو فیصد حل پزیر، سو فیصد نتائج، آسان استعمال ۔ فیصل فارمز کی ویب سائٹ اور کسان گھر پر دستیاب ۔ پاکست...
07/08/2026

پوٹاشیئم سلفیٹ ۔۔۔۔ سو فیصد حل پزیر، سو فیصد نتائج، آسان استعمال ۔ فیصل فارمز کی ویب سائٹ اور کسان گھر پر دستیاب ۔
پاکستان سٹینڈرڈ سے لائسنس یافتہ ۔ رجسٹرڈ کاپی رائٹ برانڈ ۔
کلورائیڈ سے پاک ۔ قریب ترین ڈیلر سے طلب فرمائیں ۔
پوسٹر میں چند الفاظ کی غلطیاں ہیں جو اے آئی سے سہون ہوئی ہیں۔
آئیں کچھ نیا کرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں
فیصل فارمز سے ہمیشہ اصل ، معیاری اور کوالٹی کھادیں خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔ فلوک ایسڈ، امائنو ایسڈ، ہومک ایسڈ پائوڈر دستیاب۔
آئیرن چلیٹڈ ، ذنک چلیٹڈ دستیاب ہیں۔
03006720151
03022924646

ہری بھری فصلیں یوریا سے بہتر رذلٹ ، بھرپور پیداوار کا جدید ذریعہ۔ آپ کی ہر فصل کی نائٹروجن کی ضرورت کو فوری پورا کرتی ہے...
06/08/2026

ہری بھری فصلیں یوریا سے بہتر رذلٹ ، بھرپور پیداوار کا جدید ذریعہ۔ آپ کی ہر فصل کی نائٹروجن کی ضرورت کو فوری پورا کرتی ہے۔
کماد ، مکئی، کپاس، باغات سمیت تمام سبزیوں کے لئے بہترین انتخاب۔
یوریا کا سو فیصد متبادل ۔۔ پانچ سال سے ہزاروں کسانوں کا اعتماد
آئیں کچھ نیاکرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں
مزید معلومات مدد اور رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
03022924646
03006720151

06/08/2026

فیصل فارمز کی جاندار کھادیں ۔ شاندار پیداوار کی ضمانت ہیں
آئیں نئی اور جدید کھادیں اپنائیں ۔
پیداوار بڑھائیں

05/08/2026

دو اگست سے پانچ اگست کا فرق ۔ پہلی ویڈیو آج پانچ اگست کی ہے جبکہ 18 سیکنڈ کے بعد والی ویڈیو 2 اگست کی ہے۔
یہ کائنات چاول ہیں۔ فیصل فارمز کی تیارکردہ ذنک اور امپورٹڈ ڈی اے پی کے ساتھ امپورٹڈ ہومیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ جبکہ یوریا بیس کلو استعمال کی گئی ہے۔
آپ بھی مکئی ، چاول ، کپاس اور باغات کے لئے فیصل فارمز کی جدید کھادیں اپنائیں۔ پیداوار بڑھائیں۔
آئیں کچھ نیا کرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں
مزید معلومات مدد اور رہنمائی کے لئے رابطہ کریں
انس فیصل ایم ایس سی ایگریکلچر گولڈ میڈلسٹ

03/08/2026

ہمارے محترم کوٹسمابہ سے احمد خاکوانی صاحب نے پہلی ویڈیو 9 جولائی کو ریکارڈ کی تاکہ سند رہے۔ جبکہ دوسری ویڈیو کل مورخہ 2 اگست کو ذوالفقار احمد سینئر سیلز ایگزیکٹو فیصل فارمز نے ریکارڈ کی۔ ان دونوں ویڈیو کو ایک ساتھ آج شئیر کیا جارہا ہے۔ دونوں کا مکالمہ اور ریکارڈنگ جینوئن ہیں ۔۔
فرق آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ہماری جدید ترین کھادیں شاندار نتائج دیتی ہیں۔ آپ بھی استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات مدد اور رہنمائی کے لئے واٹس ایپ یا کسان گھر کی ویب سائٹ یا فیصل فارمز کا سٹور وزٹ کر سکتے ہیں۔
آئیں کچھ نیا کرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں۔

فیس بک کمیونٹی کا شکریہ جنہوں نے آج تک فیصل فارمز پر بھرپور اعتماد کیا اور ہمیشہ تعاون کیا ۔ 42 ہزار فالوورز کا ایک طویل...
03/08/2026

فیس بک کمیونٹی کا شکریہ جنہوں نے آج تک فیصل فارمز پر بھرپور اعتماد کیا اور ہمیشہ تعاون کیا ۔ 42 ہزار فالوورز کا ایک طویل ابتدائی سفر آج مکمل ہوا ۔ آپ سے مزید تعاون درکار ہے۔
ہمیں فالو کریں ۔ لائک کریں
ہمارا پیج شئیر کریں
https://www.facebook.com/share/1EZhX5RdCz/

02/08/2026

چاول کا مکمل کھاد پلان ۔ مناسب خرچ ۔ صحیح وقت پر استعمال ۔ متوازن اور آسان استعمال ۔۔
آئیں کچھ نیا کرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں ۔

حالیہ حبس کے موسم میں ہر باغ اور فصل میں استعمال انتہائی مفید ہے۔  اس کی ڈوز صرف 250 سے 500 گرام فی ایکڑ ہے۔ فلڈ اور سپر...
01/08/2026

حالیہ حبس کے موسم میں ہر باغ اور فصل میں استعمال انتہائی مفید ہے۔ اس کی ڈوز صرف 250 سے 500 گرام فی ایکڑ ہے۔ فلڈ اور سپرے دونوں طرح فائدہ مند ہے۔
جہاں کہیں فصلیں انتہائی رکی ہوئی ہیں۔ خراب پانی یا پانی کی کمی بیشی ہے رنگ اچھا نہیں بن سکا۔ وہاں لازمی استعمال کریں۔
سٹرس کی تمام اقسام پر سپرے اس وقت انتہائی مفید ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03022924646
03006720151

31/07/2026

وہیب مائٹس ۔۔ جہاں کہیں ایسا مسئلہ ہو
اوبیرون کے ساتھ چپکو ملا کر سپرے کریں۔
اپنی قریبی ملز سے ڈرون کی خدمات حاصل کریں۔

Address

183, New Model Grain Market, By Pass Road
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faysal Fertilizer Company PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share