MEPCO Circle R.Y.Khan

MEPCO Circle R.Y.Khan Official page of MEPCO Circle R.Y.Khan

07/05/2025
13/03/2025
آج مورخہ:13/03/2025 کو جناب اقبال حسین بھٹو XEN میپکو ڈویژن خانپور کے زیر نگرانی اور SDO  میپکو سب ڈویژن کوٹسمابہ, کی چی...
13/03/2025

آج مورخہ:13/03/2025 کو جناب اقبال حسین بھٹو XEN میپکو ڈویژن خانپور کے زیر نگرانی اور SDO میپکو سب ڈویژن کوٹسمابہ, کی چیکنک ٹیموں نے ہمراہ DSU .پاکستان رینجرز اور پنجاب پولیس کے ساتھ ملکر مشترکہ بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف موضع سونک اور کوٹسمابہ کے علاقہ میں گرینڈ آپریشن کیا ،
موضع سونک میں متعدد بجلی چوری میں ملوث اور ڈیڈ ڈیفالٹرز کی ایل۔ٹی لائنیں ۔ PVC تاریں۔بجلی میٹرز کاٹ کر اور 08 عدد ٹرانسفارمرز اتار کر واپڈا ٹیموں نے اپنے قبضے میں لے لیئے ہیں ۔03 عدد بجلی چور اور ڈیفالٹرز کو موقع پر گرفتار کرکے حراست میں لے لیا ھے۔
بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف FIR درج کروائی جا رہی ہیں اور بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں۔

13/03/2025
12/03/2025

Wed, 12 March 2025

میپکو سرکل رحیم یار خان کی جانب سے رمضان کے پہلے عشرہ کے دوران معزز صارفین کو بجلی کی فراہمی اور بہترین خدمات کے تسلسل کو کامیابی سے یقینی بنایا گیا ہے۔ رمضان کے آنے والے دنوں میں بھی اس شاندار کارکردگی کو برقرار رکھا جاہے گا۔

*ترجمان میپکو سرکل رحیم یارخان*

Tuesday, 11 March 2025Time: 04:28 AM10th Ramadan 1446 AHمیپکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کو ماہ رمضان میں خصوصاً سح...
11/03/2025

Tuesday, 11 March 2025
Time: 04:28 AM
10th Ramadan 1446 AH

میپکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کو ماہ رمضان میں خصوصاً سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ میپکو سرکل رحیم یار خان کے 181 الیون کے وی فیڈرز میں سے ایک بھی فیڈر پر فالٹ اور ٹرپنگ رپورٹ نہیں ھوئی ہے اور آپریشن سرکل رحیم یار خان کے تمام فیڈرز نارمل لوڈ پر چل رہے ہیں۔

*ترجمان میپکو سرکل رحیم یارخان*

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEPCO Circle R.Y.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category