19/02/2026
🌙 رمضان کریم مبارک 🌙
شاداب اینڈ المیراج فلور اینڈ جنرل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
(زیرِ انتظام: تیمور اینڈ برادرز انٹرپرائزز)
رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر ہم اپنے تمام معزز گاہکوں، ڈیلرز اور بزنس پارٹنرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ اس مقدس مہینے میں آپ کے دسترخوان تک اعلیٰ معیار کا آٹا اور صاف ستھری مصنوعات پہنچائی جائیں۔
✔ اعلیٰ معیار
✔ خالص اور معیاری مصنوعات
✔ بروقت اور مستقل سپلائی
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزوں، عبادات اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲♥️