25/01/2026
کیونکہ کسان مضبوط ہوگا، تو پاکستان مضبوط ہوگا🇵🇰
[سٹینڈرڈ کراپ کیمیکلز ]
گزشتہ 10 سالوں سے
پاکستانی کسانوں کے ساتھ،
ان کے کھیتوں میں،
ان کی محنت کے شانہ بشانہ
ہم فراہم کرتے ہیں:
معیاری کیڑے مار ادویات
بہترین کھادیں
زیادہ پیداوار کے قابلِ اعتماد حل
ہم صرف پراڈکٹس نہیں بیچتے،
ہم کسان کا ساتھ دیتے ہیں
بیج بونے سے لے کر فصل تیار ہونے تک
STANDARD CROP CHEMICALS.