18/12/2025
بائر کا طاقتور پھپھوندی کش زہر انفنیٹو ٹرانسلیمنر اورسرائیت پزیری، دوہری صلاحیتوں کا حامل زہر ہے
انفنیٹو آلو کے پودوں کے ہر حصے میں یکساں تقسیم ہو کر فصل کی بھرپور حفاظت کرتا ہے اور پچھیتا جھلساؤ سے دیرپا محفوظ رکھتا ھے
#بائر #پاکستان