13/11/2021
کیا اردو مڈل کلاس کی زبان ہے؟ لنک پہ کلک کرکے مضمون سن سکتے ہیں ۔ شکریہ
کیا اردو مڈل کلاس لوگوں کی زبان ہے؟ اردو اور انگریزی (انگش) زبان ، طبقاتی نظام ِ تعلیم، سرکاری تعلیمی اداروں اور سرکاری ادبی اداروں کی غفلتوں کے نتائج Kya Ur...