Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd

Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd, Construction Company, Lane #6 peshawar Road Rawalpindi, Rawalpindi.

کمزور معاشرہ اللّٰہ کا ہی آسرا!!!کچھ دن پہلے ایک بھائی کی شارجہ سے پوسٹ دیکھی کہ اُسکو ۵۰۰ درہم کا جُرمانہ محض اس لئے ہو...
10/06/2024

کمزور معاشرہ اللّٰہ کا ہی آسرا!!!
کچھ دن پہلے ایک بھائی کی شارجہ سے پوسٹ دیکھی کہ اُسکو ۵۰۰ درہم کا جُرمانہ محض اس لئے ہوا کہ اُس نے اپنی گاڑی پر ماشاء اللّٰہ کا سٹیکر بغیر اپروول کے چسپاں کر لیا تھا۔ بہت برا لگا کہ یار اچھا مسلمان ملک ہے، مگر جب تھوڑی سٹڈی کی تو معلوم ہوا کہ لاء کہتا ہے کہ گاڑی پر کچھ بھی لکھنا کمرشل ایکٹیویٹی ہے جس کی اپروول لازمی ہے مطلب پیسے دو اور لگاؤ۔ تو بھائی پھر گاڑی کا خیال کون رکھے گا، نظر سے کون بچائے گا، حادثات اور چوری سے بچانے کے لئے تو ہم لگاتے ہیں تو اگر ایسا ہو گیا تو؟ ہم تو آپریشن تھیٹرز کے باہر بھی آیت الکرسی آویزاں کرتے ہیں زیرِ تعمیر عمارت کے اوپر ماشاء اللّٰہ لگاتے ہیں اس ڈر سے کہ کہیں گر ہی نا جائے بسوں اور ٹرانسپورٹ میں ہر وقت دُعا سفر ریکارڈ کر کے چلاتے ہیں مگر پھر بھی ایکسیڈنٹ میں مرتے ہیں اور حرام کی کمائی کی کوٹھیوں کے اوپر ھذا مِن فضلِ ربی فخریہ انداز میں پیش کرتے ہیں۔ تو کیا یو اے ای جیسے ملک میں جو دیگر ترقی یافتہ ممالک جتنا ڈیویلپ بھی نہیں وہاں سب کیسے اللّٰہ کی مدد کے بغیر زندگی گزارتے ہیں؟ تو سوچنے کی بات ہے کہ مددِ اللّٰہ کیا نام جپنے سے آتی ہے یا عدل و انصاف اور قانون کی بالا دستی سے؟ جس معاشرے میں پولیس اس بات پر مالک کی سرزنش کرے کہ بھائی گارڈ تو رکھا نہیں تو چوری تو ہو گی نا وہاں پوری توپ بھی رکھ لیں تو وہ بھی چوری کروا بیٹھیں گے۔ ہم خود قابل نہیں، نکمے ہیں، کچھ محنت نہیں کرتے اور اینڈ پر اللّٰہ تیرا ہی آسرا۔ واہ رے منافقت ترا ہی بول بالا۔۔۔۔۔۔

07/06/2024

Ongoing 10 Marla Project G 14 islamabad concrete pouring

04/06/2024

Ongoing 10 Marla Project G 14 islamabad

اسلام اباد اور راولپنڈی میں کنسٹرکشن اور رینوویشن کے کام کروانے کے لیے رابطہ کریں 03090797506لیبر ریٹ اور بمعہ مٹیریل کن...
06/12/2023

اسلام اباد اور راولپنڈی میں کنسٹرکشن اور رینوویشن کے کام کروانے کے لیے رابطہ کریں 03090797506
لیبر ریٹ اور بمعہ مٹیریل کنسٹرکشن کے کام کے لیے رابطہ کریں03115160345

16 Marla Double Story Home for our  Client in Chaklala Scheme 1 Rawalpindi
29/10/2023

16 Marla Double Story Home for our Client in Chaklala Scheme 1 Rawalpindi

28/10/2023

28/10/2023
Modern problem requires Modern solutions      Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd
25/07/2023

Modern problem requires Modern solutions
Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd

Solar panels and roof treatment in progress
25/07/2023

Solar panels and roof treatment in progress

Address

Lane #6 Peshawar Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923090797506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak Construction and Renovation Pvt.Ltd:

Share