02/01/2022
اسلام و علیکم ۔
تمام معزز کسٹمرز کو سال نو کی مبارکباد۔
اللہ پاک سب بھائیوں کے کاروبار میں برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائے۔
دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکو سپریم پی سی یو نے تمام کسٹمرز کی آسانی اور بلا واسطہ رابطے کے لئے فیسبک پر SIEKO supreme P C U کے نام سے ایک پیج کا اجراء کیا ہے۔
تمام بھائی نے نئے ڈیزائن کو دیکھنے کے لئے پیج کو ضرور لائک کریں۔